فٹبال کے دو لیجنڈ کھلاڑیوں کی ایک یادگار ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i416339-فٹبال_کے_دو_لیجنڈ_کھلاڑیوں_کی_ایک_یادگار_ویڈیو
برازیل کے لیجینڈ فٹبال کھلاڑی پیلے اور ارجینٹینا کے میراڈونا کی یادگار ویڈیو جس میں دونوں ایک پروگرام کے دوران اسٹیج پر بال سے کھیل رہے ہیں۔ برازیل کے مایۂ ناز فٹبال کھلاڑی پیلے کا گزشتہ روز 29 دسمبر کو انتقال ہو گیا جبکہ ارجینٹینا کے میراڈونا دو سال قبل 25 نومبر 2020 کو دنیا سے چل بسے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۴ Asia/Tehran