-
فائنل کوئی بھی جیتے، ورلڈ کپ مراکش کے نام ہوا
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۲:۰۴فائنل ارجنٹینا جیتے یا فرانس لیکن فٹبال ورلڈ کپ 2022 مراکش کے نام رہے گا۔ یہ تبصرہ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے سیمی فائنل میں فرانس کے مقابلے مراکش کی شکست کے بعد کیا ہے۔
-
امریکا جلد ہی یوکرین کو پیٹریاٹ سسٹم دے سکتا ہے
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۳امریکا نے روسی حملوں کا مقابلہ کرنے کے لیے یوکرین کو جدید ترین پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹم فراہم کرنے کی تیاری مکمل کرلی ہے جس کا اعلان جلد ہی ہوسکتا ہے۔
-
برطانیہ میں غیر قانونی پناہ گزینوں کے خلاف کارروائی کا عندیہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۱برطانیہ کے وزیراعظم رشی سنک نے غیر قانونی طور پر ملک میں داخل ہونے والے تارکین وطن سے نمٹنے کے لیے پارلیمنٹ میں 5 نکاتی منصوبے پر تقریر کرتے ہوئے اپنا پالیسی بیان دیا ہے۔
-
چین کی اپنے شہریوں کو افغانستان سے جلد از جلد انخلاء کی ہدایات
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۸چین نے اپنے شہریوں کو افغانستان سے جلد از جلد انخلاء کا حکم دیا ہے۔ پیر کے دن داعش نے چینی ہوٹل میں حملہ کرکے کئی چینی شہریوں کو ہلاک کر دیا تھا۔
-
یمنی جیالوں کا ناکام کردہ امریکی میزائل دفاعی سسٹم پیٹریاٹ یوکرین جانے کو تیار
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۱امریکی حکومت یوکرین کو پیٹریاٹ میزائل دفاعی نظام فراہم کرنے کے منصوبے کے آخری مرحلے میں ہے جس کا یوکرین کافی عرصے سے روسی فضائی حملوں سے بچاؤ کےلئے مطالبہ کر رہا تھا۔
-
نیوزلینڈ کا بڑا قدم، سگریٹ نوشی پر پابندی
Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۰نیوزی لینڈ نے سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں ریفری کون ہوگا؟
Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۰برازیل کے ریفری ولٹن سمپائیو کو ورلڈکپ کے فائنل کے فیورٹ قرار دیا جارہا ہے۔
-
فریچ ٹیم کے دو کھلاڑیوں کی سیمی فائنل میں شرکت مشکوک
Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۰فرانس کی قومی ٹیم کے دو اہم کھلاڑیوں کو سیمی فائنل میں شرکت کے بارے میں شکوک و شبہات کا اظہار کیا جارہا ہے۔
-
ورلڈ کپ میں پانچ تیر رفتار کھلاڑی
Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۰ورلڈ کپ میں پانچ تیر رفتار کھلاڑی کون ہیں۔
-
روس اور مغرب تصادم کے دہانے تک پہنچ گئے ہیں: روس اہلکار
Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۹روسی صدر کے پریس سیکرٹری نے کہا ہے کہ روس اور مغرب تصادم کے دہانے تک پہنچ گئے ہیں اور انہیں ان حالات کا سامنا کرنا پڑے گا۔