-
یوکرین پیسے اور ہتھیاروں کے حصول کے لئے ہر کام کرنے کو تیارہے:روس
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۱روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ یوکرین کو عالمی امن و استحکام اور غذائی سلامتی کی کوئی پرواہ نہیں ہے اور کی ایف مالی مدد اور ہتھیاروں کے حصول کے لئے ہر کام کرنے کو تیار رہتا ہے۔
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ :بنگلہ دیش نے زمبابوے کو تین رنز سے ہرا دیا
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۴ٹی ٹوٹنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے ایک سنسی خیز میچ میں بنگلہ دیش نے زمبابوے کو تین رنز سے ہرا دیا۔ بنگلہ دیش نے پہلے کھیلتے ہوئے سات وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز کا ہدف دیا تھا لیکن زمبابوے کی ٹیم 147 رنز بنا پائی
-
لز ٹرس کا موبائل ہیک، خفیہ معلومات روس کے ہاتھ لگ گئیں
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۹سابقہ برطانوی وزیر اعظم اور وزیر خارجہ لز ٹرس کا موبائل ہیک ہونے اوردوسرے ممالک کے وزراء خارجہ سے ہونے والے مذاکرات اور یوکرین موضوع پر اہم معلومات ہیکروں کے ہاتھ لگنے کی خبر ہے۔
-
جنوبی کوریا، خوشیاں سوگ میں بدل گئیں، 146 افراد ہلاک
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۸جنوبی کوریا کے دارالحکومت سئول میں ہیلووین تہوار کے دوران بھگدڑ مچنے سے کم از کم 146 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
نینسی پلوسی کے شوہر کو ٹرمپ کے حامیوں نے مارا: بائیڈن کا دعوی
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۵امریکی صدر نے ضمنی طور پر ٹرمپ کے حامیوں کو نینسی پلوسی کے شوہر پر حملے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
روسی بحری بیڑے پر یوکرینی ڈرون طیاروں کا حملہ ناکام
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۹یوکرین کے مقامی ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ یوکرین کے ڈرون طیاروں نے بحیرہ اسود میں روسی بحری بیڑے پر حملے کیے ہیں۔
-
روس نے یوکرین جنگ میں تین لاکھ ریزرو فوج کا ہدف پورا کر لیا۔
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۷روس نے یوکرین جنگ میں شمولیت کے لئے تین لاکھ ریزرو فوجیوں کا ہدف پورا کرنے کے بعد مزید افراد کی شمولیت کا سلسلہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
فلپائن میں سیلاب، 72 افراد ہلاک
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۱فلپائن کے جنوبی علاقوں میں سیلاب نے تباہی مچا دی ہے اور موسمی طوفان نالگے سے آنے والے سیلاب سے اب تک 72افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
فلپائن، شدید سیلاب سے درجنوں افراد ہلاک
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۶فلپائن میں آنے والے شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کم از کم 67 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
روس کے حملے میں یوکرینی فوج کا بھاری نقصان
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۶صوبہ زاپوریژیا میں یوکرینی افواج کی پیش قدمی کو روک دیا گیا ہے۔