-
توانائی کے بحران نے یورپ کی فارما صنعت کوبھی متاثر کیا
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۲توانائی کا بحران یورپ کو بھاری پڑ رہا ہے، اب فارما کمپنیوں نے انتباہ دیا ہے کہ یورپ میں بڑھتے اخراجات ادویات تیار کرنے والی بڑی کمپنیوں کو دنیا کے دوسرے علاقوں کا رخ کرنے پر مجبور کردیں گے۔
-
شمالی کوریا نے میزائل تجربہ کرکے سیول کو خبردار کیا
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۰شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
یوکرین کی جراثیمی لیبارٹریز کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۷روس کی اپیل پر یوکرین کی جراثیمی لیبارٹریز کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس جمعرات کو تشکیل پایا جس میں روس نے اس سلسلے میں باضابطہ طور پر تحقیقات کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ کا ایک اور میچ بارش کی نذر
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۴ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ دو ہزار بائیس کے سپر بارہ کا ایک اور میچ بارش کی نذر ہوگیا۔
-
یوکرین کو ہتھیار دیتے رہیں گے: امریکہ
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۴امریکہ کے وزیر جنگ نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کو مزید ہتھیاروں بالخصوص فضائی دفاعی سسٹموں سے لیس کیا جائے گا۔
-
پیونگ یانگ ایٹمی حملے کے بعد کا دن نہ دیکھ پائے گا۔ پینٹاگون کی شمالی کوریا کو دھمکی
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۴امریکی صدر جوبائیڈن کی حکومت نے بنائی جانے والی نئی فوجی اسٹریٹیجی کے تحت شمالی کوریا کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال سے اس کی حکومت کا خاتمہ ہو جائے گا۔
-
شمالی کوریا نے 2 اور میزائل داغ کر امریکہ کو کیا پیغام دیا
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۷جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے جمعہ کی علی الصبح بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ کیا ہے۔
-
اٹلی کے جنرل اسٹور میں چاقو کے کے حملے میں 6 افراد ہلاک و زخمی
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۳اٹلی کے شہر میلان کے سپر سٹورمیں چاقو کے وار سے 6 افراد ہلاک و زخمی ہو ئے ہیں۔
-
چین میں ایک بار پھر کورونا نے سر اٹھایا
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲عالمی وبا کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر چین کے مختلف شہروں میں پابندیوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔
-
یوکرین یورپ و امریکہ کے بایولوجیکل ہتھیاروں کی تجربہ گاہ ، پیوتن
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۲روس کے صدر نے کہا ہے کہ یوکرین کی سرزمین یورپ و امریکہ کے جراثیمی ہتھیاروں کی آزمائش کے میدان میں تبـدیل ہو گئی ہے اور یوکرین کو یہ ہتھیار وسیع پیمانے پر فراہم کئے گئے ہیں۔