-
ورلڈ کپ کی میزبانی، قطر کے لئے درد سر بن گئی
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۲امیر قطر کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کی میزبانی کے بعد سے ہم نے ایک بے مثال مہم کا سامنا کیا ہے۔
-
ماحولیات کی حمایت میں عجیب و غریب مظاہرہ+ ویڈیو
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۳دنیا میں احتجاج کا طریقہ اب بدل کیا ہے اور روز نئے طریقے سامنے آ رہے ہیں۔
-
بادشاہ کے منہ پر کیک پھینکا+ ویڈیو
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۳موسمیاتی تبدیلی کے چار مظاہرین کو لندن پولیس نے بادشاہ چارلس III کے مجسمے پر کیک پھینکنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔
-
میانمار میں کنسرٹ پر فضائی حملہ، 120 افراد ہلاک و زخمی
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۵میانمار میں کنسرٹ پر فضائی حملے میں 50 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 70 زخمی ہو ئے ہیں۔
-
اسرائیل کے سابق وزیر اعظم نے سعودی عرب کا راز فاش کردیا
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۲اسرائیل کے سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب نہ ہوتا تو عرب ممالک کے ساتھ اسرائیل کا معاہدہ نہ ہوتا۔
-
رواں سال 2022 کا آخری سورج گرہن اب سے چند گھنٹوں بعد
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۱رواں سال 2022 کا آخری سورج گرہن اب سے چند گھنٹوں بعد شروع ہو گا۔
-
ایران اور روس کے قریبی تعلقات سے اسرائیل کی نیند حرام
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۵صیہونی حکومت کا کہنا ہے کہ ایران اور روس کے قریبی تعلقات ہمارے کے پریشان کن ہے۔
-
برطانیہ کو ملا نیا وزیر اعظم، رشی سونک کو ملی حمایت
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۲برطانیہ کے وزیراعظم کے عہدے کے لیے بورس جانسن کے بعد خاتون امیدوار پینی مورڈانٹ نے بھی انتخابی دوڑ سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا جس کے بعد ہندوستانی نژاد سابق وزیر خزانہ رشی سونک بلامقابلہ برطانوی وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں۔
-
یوکرین کی جانب سے ڈرٹی بم کا استعمال ناقابل قبول: روس
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۶روس کے ایوان صدارت کے ترجمان نے روسی فوجیوں کے خلاف ریڈیو اکٹیو بم استعمال کرنے کی یوکرین کی دھمکی کو حقیقی تاہم خطرناک قرار دیا ہے۔
-
مغرب نے یمن کے گیس کے ذخیروں پر نظریں گاڑ رکھی ہیں
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۳یورپ توانائی کے شدید بحران سے دوچار ہے جس سے نجات حاصل کرنے کے لئے وہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے یمن کا تیل اور گیس لینے کی کوشش کررہا ہے کیونکہ یمن کے تیل اور گیس سے مالا مال علاقوں پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی افواج نے قبضہ کررکھا ہے۔