-
شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۶پریس ذرائع نے خبر دی ہے کہ شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کے فوجیوں کی فائرنگ کے جواب میں فائرنگ کر کے جنوبی کوریا کو سخت انتباہ دیا ہے۔
-
برطانیہ، تعلیمی نظام کی بدحالی سے ٹیچر پریشان
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۰آئندہ تعلیمی سال کے دوران نوے فیصد برطانوی اسکولوں کو مالی بحران کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
یورپ کی معاشی صورتحال بدتر ہونے والی ہے: آئی ایم ایف
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۴رواں اور آئندہ مالی سال کے دوران یورپ کی معاشی صورتحال مایوس کن ہے۔
-
یورپ میں توانائی کا بحران
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۱موسم سرما کے موقع پر یوکرین کی بڑھتی کشیدگی اور یورپ میں بڑھتی مہنگائی اور افراط زر نیز ایندھن کی قلت پر عوامی سطح پر بڑھتے احتجاجات سے براعظم یورپ میں کشیدگی و عدم استحکام کی نسبت گہری تشویش پیدا ہوگئی ہے۔
-
ٹرمپ بزدل اور ان میں جرات نہیں: نینسی پلوسی
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۰نینسی پیلوسی نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ بزدل ہیں اور ان کے وکیل بھی انھیں پیش ہونے کی اجازت شاید نہ دیں اس لئے کہ انھیں حلف کے بعد گواہی دینا ہوگی۔
-
بورس جانسن حمایت نہ ملنے پرمایوس، کنزرویٹو پارٹی کی قیادت کی دوڑ سے باہر
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۸برطانیہ کے سابق وزیر اعظم بورس جانسن کنزرویٹو پارٹی کی قیادت کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔
-
فرانس میں مسلم بچوں کو سور کا گوشت کھانے کو دیا جا رہا ہے
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۶فرانس میں مسلم طلبا کو اسکول کینٹن میں سور کے گوشت کے بنے کھانے پیش کیے جاتے ہیں اور بار بار مطالبے کے باوجود حلال کھانا فراہم نہیں کیا جا رہا ہے۔
-
سلمان رشدی کی ایک آنکھ اور ہاتھ ہوا بے کار
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۶سلمان رشدی پروگرام کے ڈائریکٹر نے حالیہ حادثے میں ان کی ایک آنکھ چلی جانے کی کی تصدیق کی ہے۔
-
روس کا نیٹو کے ساتھ براہ راست فوجی تصادم کا عندیہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۱روس نے نیٹو کے ساتھ براہ راست فوجی تصادم کا خدشہ ظاہرکرتے ہوئے، یورپ کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
کابل میں جاپانی سفارت خانہ کھل گیا
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۱حکومت جاپان نے افغانستان میں محدود پیمانے پر سفارتی سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔