-
چین کے صدر شی جن پنگ مزید 5 سال تک چین پرحکمرانی کریں گے
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۷شی جن پنگ تیسری بار چین کے صدر منتخب ہوگئے، صدر شی جن پنگ مزید 5 سال تک چین کے حکمران رہیں گے۔
-
شی جن پنگ کی صدارت کا راستہ صاف، کئی عہدیدار مستعفی
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۵چین کی کمیونسٹ پارٹی نے صدر شی جن پنگ کو تیسری مدت کے لیے منتخب کرنے کے لیے نہ صرف آئین میں تبدیلیاں کیں بلکہ کئی عہدیدار مستعفی بھی ہوگئے۔
-
یوکرین میں ایرانی ڈرون طیاروں کا استعمال نہیں کیا: روسی مندوب
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۵اقوام متحدہ میں روس کے مندوب نے جنگ یوکرین میں ایرانی ڈرون طیاروں کے استعمال کی تردید کرتے ہوئے مغرب پر غلط معلومات پھیلانے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
یورپ میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۹پورے یورپ میں مہنگائی، ایندھن اور زندگی کی بنیادی ضروریات کے عوام کی پہنچ سے دور ہونے کے خلاف عوام نے مظاہرے کئے ہیں۔ رومانیہ، فرانس، جمہوری چک، انگلینڈ اور جرمنی میں عوام نے اپنی حکومتوں کے خلاف نعرے باری کی ہے۔
-
اقوام متحدہ کا جنگ یوکرین کے پرامن تصفیہ پر زور
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۸امن کے امور میں اقوام متحدہ کی انڈر سیکریٹری روز میری ڈی کارلو نے بحران یوکرین کے پرامن حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ٹی 20 ورلڈ کپ؛ نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو دی شکست
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ دو ہزار بائیس کے پہلے سپر بارہ میچ میں نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو شکست دے دی
-
امریکی فوجی رومانیہ پہنچ گئے۔ روس امریکہ جنگ کے بڑھتے سائے
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۲امریکہ نے نیٹو کی حمایت میں رومانیہ کے اندر اپنے چار ہزار سات سو چھاتہ بردار فوجی بھیج دئیے ہیں، گزشتہ 80 سال میں پہلی مرتبہ اپنے امریکی فوجی یورپ کی سرزمین پر آئے ہیں۔
-
اسرائیلی فوجی اڈے سے 30،000 کارتوس چوری، صیہونی سوتے رہے
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۸صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق جنوبی مقبوضہ فلسطین میں ایک اسرائیلی فوجی اڈے سے تیس ہزار دو سو بیس گولیاں چوری ہو گئی ہیں۔
-
حزب اللہ لبنان کی اصلی طاقت اور اس کے استحکام اور حقوق کی ضامن ہے: شیخ علی دعموش
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۲حزب اللہ لبنان کی اجرائی شوری کے نائب صدر شیخ علی دعموش نے کہا ہے کہ مقاومت نے ایک بار پھر ثابت کر دیاہے کہ وہ لبنان کی اصلی طاقت، اس کے استحکام اور حقوق کے حصول کا ذریعہ ہے، مقاومت نے لبنانی تیل اور گیس کے حقوق واپس لینے میں بنیادی کردار ادا کیا ہے۔
-
ایران اور روس کا باہمی تعاون اسرائیل کے لئے بہت بڑا خطرہ ہے: صیہونی وزیراعظم
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۱صیہونی ریاست کے وزیراعظم لاپید نے ایران اور روس کے درمیان باہمی تعاون کو اسرائیل کے لئے بہت بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔