-
یورپ میں انرجی بحراج، فرانس میں تیل چوری کے واقعات میں اضافہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۲:۰۳فرانس میں ایندھن کی کمی سے تیل چوری کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
-
شمالی کوریا نے کروز میزائل کا تجربہ کر دیا
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۷جنوبی کوریا کے میڈیا نے شمالی کوریا کی جانب سے دو میزائلوں کے تجربات کی خبر دی ہے۔ گزشتہ ہفتے بھی شمالی کوریا نے میزائلوں کے تجربات کئے تھے۔
-
افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم بحال ہو: گوترش
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوترش نے ایک بار پھر افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم کا سلسلہ بحال کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
ایرانی ڈرون طیارے اسرائیل کے لئے سب سے بڑا خطرہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۴غاصب صیہونی حکومت کے سیکورٹی حلقوں نے ایران کی بڑھتی ہوئی ڈرون توانائی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایران کے ڈرون طیاروں کو اسرائیل کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
-
روس، کریمیا پل اڑانے کے الزام میں 8 افراد گرفتار
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۰روس نے کریمیا کے پل کو دھماکے سے اڑانے کے الزام میں 8 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
امریکی بحریہ کے ایک اور سازشی منصوبے کا انکشاف
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۰امریکہ کا خلیج فارس میں 100 ڈرون واٹر بوٹس تعینات کرنے کا منصوبہ ہے۔
-
امریکی کھلاڑی نے بنایا نیا ورلڈ ریکارڈ+ ویڈیو
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹امریکا کے ایک ایتھلیٹ نے ورلڈ ریکارڈ بنا لیا ہے۔
-
امریکہ اور سعودی عرب میں ٹھن گئی؟
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۴ذرائع کے مطابق امریکی صدرجوبائیڈن نے تیل کی پیداوارمیں کمی پر سعودی عرب کو سنگین نتائج کی دھمکی دے دی۔
-
امریکہ کے ساتھ مذاکرات لاحاصل ہیں،رہنما شمالی کوریا
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۹شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کو لاحاصل قرار دیا ہے۔
-
امریکی صدر کی یوکرین کو ایئرڈیفنس سسٹم کی ترسیل جاری رکھنے کی یقین دہانی
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۶امریکی صدر نے یوکرین کو جدید ترین ایئر ڈیفنس سسٹم کی ترسیل جاری رکھنے کا وعدہ کیا ہے۔