-
جنگ یوکرین میں شدت، کئی شہروں میں خطرے کے سائرن بجنے لگے
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷یوکرین کے متعدد شہروں میں خطرے کے سائرن بجائے جانے اور روسی حملوں میں شدت کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔ اس سے پہلے روس نے کہا تھا کہ اس نے پیر کو یوکرین کے بہت سے فوجی اہداف کو نشانہ بنا کر انہیں تباہ کردیا ہے۔
-
یوکرین پر روس کا شدید حملہ+ ویڈیوز
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۵کریمیا کو روس سے جوڑنے والے پل پر شدید حملے کے بعد روس نے یوکرین پر جوابی حملہ کیا۔
-
امریکہ میں جنونی فائرنگ کے واقعات کا سلسلہ جاری، جنوبی کیرولینا میں فائرنگ، 5ہلاک
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۲امریکہ کی ریاست کیرولینا میں فائرنگ کے واقعہ میں 5افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
یوکرین پر روس کا وسیع میزائلی اور فضائی حملہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۲کریمیا پل میں دھماکے کے دو دن بعد، روس کی جانب سے یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت مختلف شہروں پر وسیع حملوں کی خبریں مل رہی ہیں ۔
-
یوکرین جنگ کا اثر، جرمنی کے پاس ہتھیار ختم
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۹رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ جرمن فوج کے پاس صرف دو دن کی جنگ کا گولہ بارود ہی بچا ہے۔
-
یوکرین کی اہم تنصیبات پر روس کا شدید حملہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۹ماسکوکا کہنا ہے کہ ہم نے یوکرین کے ملٹری کنٹرول سسٹم، مواصلات اور توانائی کی سہولیات کے مراکز کو نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکہ ہمارا کھلا دشمن، اپنے ایٹمی ہتھیاروں سے دستبردار نہیں ہوں گے: کم جونگ اون
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۲شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اون نے جنوبی کوریا اور امریکہ کے مقابلے کے لئے ایٹمی ہتھیاروں کو ایک اہم دفاعی حربہ قرار دیا ہے۔
-
یورپ مہنگی ایل این جی خریدنے پر مجبور
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۵جنگ یوکرین اور روس مغرب کشیدگی کے نتیجے میں یورپی ممالک اپنی بجلی کی ضرورت پوری کرنے کے لیےمہنگی ایل این جی خریدنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ میں گن کلچر اپنے عروج پر، مزید تین شہری ہلاک
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۷نیویارک کے گورنر کے عہدے کے امیدوار کی رہائشگاہ کے سامنے فائرنگ میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
گودام خالی ہو رہے ہیں لیکن پھر بھی امریکہ یوکرین کو ہتھیار دے رہا ہے
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۶وائٹ ہاؤس نے یوکرین کو مزید ہتھیاردینے کااعلان کیا ہے۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ کریمیا کے پل کے دھماکے پر واشنگٹن نے خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔