-
ایران کے بلووں میں عالمی دہشت گرد اداروں اور تنظیموں کا کردار: برطانوی تجزیہ کار
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۴ایک برطانوی سیاسی تجزیہ نگار نے بتایا ہے کہ ایران میں بلووں میں بین الاقوامی دہشت گرد تنظیموں کا کردار واضح گیا ہے۔
-
کریمیا پل دھماکے میں یوکرین کا ہاتھ ہے، یوکرینی عہدیدار کا اعتراف
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹ایک اعلی یوکرینی عہدیدار نے، پل کریمیا پر ہونے والے دھماکے میں، کیف حکومت کے ملوث ہونے کے روسی دعوے کی تصدیق کردی ہے۔
-
نائیجیریا میں جشن میلاد النبی+ ویڈیو
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۷افریقی ملک نائیجیریا میں بڑے ہی جوش و جذبے کے ساتھ جشن عید میلاد النبی منایا جا رہا ہے۔
-
یوکرین، کی ایف دھماکوں سے لرزاٹھا، ممکنہ روسی حملے کی خبریں
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۹یوکرینی ذرائع ابلاغ نے کی ایف میں چند دھماکوں کی خبر دی ہے جو ممکنہ روسی میزائلوں کے حملے قرار دئیے جارہے ہیں۔
-
وینزویلا میں لینڈ سلائیڈنگ سے 22 افرادہلاک،50لاپتہ ہوگئے
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۸وینزویلا کے دارالحکومت کاراکاس کے جنوب مغربی میں لینڈ سلائیڈنگ سے 22افراد ہلاک اور 50سے زائدلاپتہ ہوگئے ہیں۔
-
کریمیا پل کی تباہی کی منصوبہ ساز یوکرینی انٹیلی جنس ایجنسی ہے۔ روسی صدر
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۴روسی صدر نے ایک تقریر کے دوران انکشاف کیا کہ روس کو کریمیا سے ملانے والے پل کی تباہی کا منصوبہ یوکرینی انٹیلی جنس کا بنایا ہوا تھا۔
-
ایران کے فسادیوں کے ٹرمپ بھی حامی نکلے
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۸امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں فسادیوں اور بلوائی عناصر کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ ہم تمہارے ساتھ ہیں اور مستقبل میں بھی رہیں گے۔
-
یورپ میں ہی ترکیہ کا مستقبل ہے: فرانسوا اولینڈ
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۰فرانس کے سابق صدر کا کہنا ہے کہ یورپ کو توانائی کے بڑے بحران کا سامنا ہے۔
-
ماسکو میں امریکی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۳ماسکو میں امریکی سفارت خانے کے سامنے امریکہ مخالف مظاہرہ کیا گیا۔
-
شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل کے تجربات جاری
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۳جاپان نے اعلان کیا ہے کہ شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل کے تجربات جاری ہیں اور اس کے دو میزائل جاپان کے اقتصادی علاقے سے باہر گرے ہیں۔