-
ایمازون جنگلوں کی صورتحال بد سے بدتر ہوتی جا رہی ہے
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۶ایمازون جنگلوں میں گذشتہ نو مہینے کے دوران بہتر ہزار بار آگ لگ چکی ہے۔
-
فوجیوں کو ہائی الرٹ کرنا روس کا خطرناک اقدام ہے : نیٹو
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۰نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ روس کی جانب سے مسلح افواج کو تیار رہنے کا حکم ایک خطرناک اور غیرذمہ دارانہ اقدام ہے۔
-
ہندو مسلم کشیدگی اب ہندوستان سے برطانیہ پہنچ گئی
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۶ہندو مسلم کشیدگی کا دائرہ اب ہندوستان سے نکل کر برطانیہ تک جا پہنچا ہے۔
-
امریکی عدالت میں ٹرمپ اور انکی اولاد کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۴نیویارک کے اٹارنی جنرل نے سابقہ امریکی صدر ٹرمپ ، اس کے تین بالغ بچوں اورٹرمپ آرگنائزیشن کےخلاف ذاتی مفادات اورمن پسند قرضوں کے حصول کےلئے جھوٹے اعدادوشمار کئی بلین ڈالر بتانے کاالزام عائد کیا ہے۔
-
ترک صدر اور غاصب صیہونی وزیر اعظم کی نیویارک میں ملاقات
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۷اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر ترک صدر رجب طیب اردوغان اور غاصب صیہونی ریاست کے وزیر اعظم یائیر لاپید نے ملاقات کی ہے۔
-
دنیا میں ایٹمی حملے کا خطرہ بڑھا، برطانیہ کو ملی ایٹمی حملے کی دھمکی
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۶برطانیہ کو ایٹمی حملے کی دھمکی دے دی گئی ہے۔
-
اپنے فوجیوں کی عجیب و غریب بیماریوں سے پریشان ہے اسرائیل!
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۰غاصب صیہونی فوجیوں میں خودکشیوں اور ذہنی امراض میں اضافے کی وجہ سے تل ابیت میں تشویش پیدا ہو گئی ہے۔
-
مغربی ممالک روس کے حصے بخرے کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: پوتین
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۹روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے محدود پیمانے پر فوجیوں کو لام بند کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک روس کو مکمل طور پر تباہ و برباد اور اسے نہایت کمزور نیز اس کے حصے بخرے کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم حسن نصراللہ کی دھمکی میں آ گیا: نیتن یاہو
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۴غاصب صیہونی حکومت کے سابق وزیراعظم نیتن یاہو نے موجودہ وزیراعظم لاپید پر کاریش گیس فیلڈ کے معاملے میں پیچھے ہٹنے اور حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کے مقابلے میں تسلیم ہو جانے کا الزام لگایا ہے۔
-
افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم کی ضرورت پر ایک بار پھر تاکید
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۵اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی فوری طور پر ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔