اسٹاک ہوم میں اربعین مارچ+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i411465-اسٹاک_ہوم_میں_اربعین_مارچ_ویڈیو
 اربعین حسینی کے موقع پر پوری دنیا میں مارچ نکالے جاتے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۶ Asia/Tehran

 اربعین حسینی کے موقع پر پوری دنیا میں مارچ نکالے جاتے ہیں۔

سحر نیوز/ دنیا: عراق کے اربعین ملین مارچ کے علاوہ ہندوستان، پاکستان، ایران کے مختلف صوبوں اور شہروں نیز متعدد یورپی ممالک میں اربعین مارچ نکلا جاتا ہے۔

سوئیڈن کے دار الحکومت اسٹاک ہوم میں بھی اربعین مارچ نکالا گیا جس میں بڑی تعداد میں عزاداروں نے شرکت کی۔