-
چین کے ڈرون سے امریکا پریشان، سب سے تیز ڈرون ہوا لانچ
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۱چین نے دنیا کے تیز ترین ڈرون کا تجربہ کیا ہے۔
-
یورپی یونین نے پورے یورپ کی سلامتی کو داؤ پر لگا دیا ہے: روس
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۹روس نے یوکرین کو فوجی امداد فراہم کرنے والے یورپی ملکوں کو اس کے نتائج کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
پوتین نے ووستوک ۲۰۲۲ مشترکہ فوجی مشقوں کا معائنہ کیا
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۴ولادیمیر پوتین نے منگل کے روز روس کے مشرق بعید میں ہونے والی فوجی مشقوں کا معائنہ کیا ہے۔
-
لز ٹرس برطانیہ کی وزارت عظمیٰ کے عہدے پر فائز
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۰لز ٹرس برطانیہ کی نئی وزیر اعظم بن گئیں۔
-
مہنگائی کے خلاف مظاھرہ+ ویڈیو
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۳جرمنی میں مہنگائی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اٹلی میں بجلی کی قیمتوں میں 500 گنا اضافہ، ریسٹورانوں نے موم بتیاں جلانا شروع کر دیں
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۷پورپ میں انرجی کا بحران شروع ہو چکا ہے، اٹلی میں بجلی کی قیمتیں 500فیصد بڑھا دی گئی ہیں اور مقامی ہوٹل اور ریسٹورانوں نے بجلی کی بجائے موم بتیاں جلانا شروع کر دی ہیں۔
-
روس کا اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کو نیویارک سے کہیں اور منتقل کرنے کا مطالبہ
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵روس کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کو نیویارک سے کسی اور جگہ منتقل کیا جائے کیوں کہ اب امریکہ میزبان ملک کی حیثیت سے اپنے فرائض انجام نہیں دے رہا ہے۔
-
کینیڈا میں چاقوزنی کے واقعات، 25 ہلاک و زخمی
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۱کینیڈا میں چاقووں کے وار سے 25 افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
سنسنی خیز مقابلے میں پاکستان نے ہندوستان کو شکست دے دی
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۸ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر فور مرحلے میں 182 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہندوستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔
-
امریکی جراثیمی لیب یوکرین سے دوسرے علاقوں میں منتقل کئے جا رہے ہیں: روسی وزارت دفاع
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۱روس کی وزارت دفاع کے اعلان کے مطابق، امریکی، یوکرین میں موجود اپنے جراثیمی ہتھیار کے مراکز کو مشرقی یورپ کے دیگر ملکوں میں منتقل کر رہے ہیں۔