-
تائیوان چین کا حصہ ہے، نہ کہ امریکہ کا: بیجنگ
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۹چین کے وزیر خارجہ نے واشنگٹن سے مخاطب ہوکر کہا ہے کہ تائیوان امریکہ کا حصہ نہیں بلکہ چین کا جز ہے۔
-
یوکرین کی برہمی پرایمنسٹی انٹرنیشنل کا اظہار افسوس
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۶ایمنسٹی انٹر نیشنل نے یوکرینی فوج کی جانب سے غیر فوجیوں کو انسانی ڈھال بنانے پر مبنی اپنی رپورٹ پر یوکرین کے رد عمل پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
مذاکرات کا مقصد، معاہدے کی بحالی اور پابندیان ہٹانا ہے، روس
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۹ویانا میں روسی مذاکرات کار میخائیل اولیانوف نے کہا کہ جب تک تمام معاملات پر اتفاق نہیں ہو جاتا تب تک کوئی معاہدہ نہیں ہو سکتا۔
-
امریکہ کی ہٹ دھرمی، جارح تل ابیب کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۹عام شہریوں کے قتل عام کو نظر انداز کرتے ہوئے امریکہ نے حسب معمول صیہونی حکومت کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
کورونا وائرس کی علامات طویل عرصے تک باقی رہتی ہیں، تحقیق
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۸جدید سائنسی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ کورونا وائرس میں مبتلا ہر آٹھ مریضوں میں سے ایک شخص میں بیماری کی علامات طویل عرصے تک موجود رہتی ہیں۔
-
پوری دنیا میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری عروج پر پہنچ چکی
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران اور برصغیر پاک و ہند سمیت پوری دنیا میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری عروج پر پہنچ چکی ہے۔
-
زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر پر یوکرینی فوج کی گولہ باری، عالمی قوانین کی خلاف ورزی
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۳روسی وزارت دفاع نے زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر کے اطراف میں یوکرینی فوج کی گولہ باری کو عالمی قوانین اور ضابطوں کے تحت ایک دہشت گردانہ اقدام قرار دیا ہے۔
-
یوکرین میں 80 غیرملکی جنگجو اور 470 یوکرینی فوجی ہلاک
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۸روس کا کہنا ہے کہ یوکرین میں غیر ملکی جنگجو ہلاک ہوئے ہیں۔
-
شریت، بحرانوں کے ماحول میں لوڈ شدہ بندوق سے کھیل رہی ہے: اقوام متحدہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۵اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے جاپان پر امریکہ کے ایٹمی حملے کی ستترویں برسی کی مناسبت سے ایک بیان میں خبردار کیا ہے کہ بشریت موجودہ بحرانوں کے ماحول میں لوڈ شدہ بندوق سے کھیل رہی ہے۔
-
جنوبی کوریا کی جانب سے واحد چین کی پالیسی کی حمایت کا اعلان
Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۸جنوبی کوریا تائیوان کے مسئلے میں امریکی موقف کی مخالفت کردی ہے۔