-
جنوبی کوریا کی جانب سے واحد چین کی پالیسی کی حمایت کا اعلان
Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۸جنوبی کوریا تائیوان کے مسئلے میں امریکی موقف کی مخالفت کردی ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف مہم میں روس کا کردار بنیادی ہے، چین
Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۶چین کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف عالمی برادری کی مہم میں روس، بھرپور اور فعال کردار ادا کر رہا ہے۔
-
کورونا امریکا نے پھیلایا ہے، روس
Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۱روس کی فوج کے ایک اعلی عہدیدار نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں امریکہ کے ملوث ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
-
ایٹمی تنصیبات پر یوکرینی فوج کا حملہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۷روسی ذرائع کے مطابق یوکرین نے زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر پر حملہ کیا ہے ۔ ایک اور خبر میں بتایا گیا ہے کہ یوکرین کی بمباری کے بعد دونیسک کے ایک ریلوے اسٹیشن میں آگ لگ گئی ہے۔
-
ویانا مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے : انریکے مورا
Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۶ایران کے خلاف غیر قانونی پابندیوں کے خاتمے کے لئے ویانا میں دوسرے دن کے مذاکرات کے اختتام پر یورپی کوآرڈینیٹر انریکے مورا نے مذاکرات میں پیشرفت کی خبردی ہے۔
-
چین کا امریکا پر پلٹ وار، متعدد مذاکرات بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۹چین رواں ہفتے امریکی ایوان نمائندگان اسپیکر نینسی پیلوسی کے تائیوان کے دورے کے بعد واشنگٹن کے ساتھ متعدد دفاعی نوعیت سے متعلق اجلاس سمیت اہم موسمیاتی مذاکرات کو معطل کررہا ہے۔
-
منکی پاکس کے 6600 معاملات، امریکہ میں ہنگامی حالت کا اعلان
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۴امریکی وزیر صحت نے منکی پاکس کے پھیلنے کے پیش نظر ہنگامی حالت کا اعلان کردیا۔
-
یمن میں جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہیں: سلامتی کونسل
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۰اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نے ایسی حالت میں یمن میں جنگ بندی کی مدت میں توسیع کا خیرمقدم کیا ہے کہ پہلے ہی دن سعودی جارح افواج نے یمن جانے والے آئل ٹینکر پر بلاجواز قبضہ کرلیا ہے۔
-
یوکرین جنگی جرائم کا مرتکب: ایمنسٹی انٹر نیشنل
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۶ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک رپورٹ میں حالیہ مہینوں کی جنگ میں یوکرین پر جنگی جرائم کا ارتکاب کئے جانے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
امریکہ میں پولیس گردی کا نیا ریکارڈ
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۵امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں دو ہزار بائیس میں ہونے والے قتل کا ایک ریکارڈ بن گیا ہے۔