-
امریکہ کا میزائل تجربہ مؤخر، وجہ سامنے آ گئی
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۲پینٹاگون کےحکام نے ابھی تک اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔
-
تھائی لینڈ; نائٹ کلب میں آتشزدگی سے 13 ہلاک 41 زخمی
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۵تھائی لینڈ میں رات گئے کلب ماؤنٹین بی نائٹ اسپاٹ میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے بڑی جگہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
-
بدحال اسرائیل میں جنگ کرنے کی طاقت نہیں، اسرائیلی اخبار کا اعتراف
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۷اسرائیل کے ایک معروف فوجی جنرل نے صیہونی حکومت کے فضائی اڈوں کی خراب صورتحال کا اعتراف کیا اور کہا کہ ان فوجی چھاونیوں اور فضائی اڈوں میں مستقبل کی جنگ کا سامنا کرنے کی طاقت نہیں ہے۔
-
اندھیرے میں ہوا امریکی اسپیکر کا استقبال۔ ویڈیو
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۴گزشتہ روز امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے بایڈن حکومت کی مبینہ مخالفت اور چینی دھمکیوں کے باوجود تائیوان کا دورہ تو کیا مگر جس انداز میں ایئرپورٹ پہنچنے پر اُن کا استقبال کیا گیا اُس سے لگتا ہے کہ چینی دھمکیاں ٹھیک ہے کہ انہیں دورے سے نہیں روک پائیں مگر اُن کا اثر ضرور ہوا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کی نینسی پلوسی کے تائیوان کے دارالحکومت پہنچنے پر وہاں کے ایئرپورٹ پر روشنی کا معقول انتظام نہیں تھا اور وہ اندھیرے میں ہی اپنے طیارے سے اتر کر اپنی منزل کی جانب روانہ ہوئیں۔
-
ایران کے خلاف ظالمانہ اورغیر قانونی پابندیوں کا خاتمہ ہونا چاہئیے: روس
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۹روس نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف پابنیاں ختم ہونی چاہئیں۔
-
امریکی دعوے کی طالبان تحقیق کر رہا ہے
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۷طالبان دہشت گرد گروہ طالبان کے سرغنہ کی ہلاکت سے متعلق امریکی دعوے کی تحقیقات کر رہا ہے۔
-
امریکی سینٹ نے فن لینڈ اور سوئیڈن کی نیٹو میں شمولیت کی منطوری دے دی
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۵امریکی سینیٹ نے فن لینڈ اور سوئیڈن کی نیٹو میں شمولیت کی منظوری دے دی ہے۔
-
امریکی گن کلچر، اسکول کے کارکن اور ٹیچرز بھی ہوں گے مسلح
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۰امریکہ کے نیشنل کانفرنس آف اسٹیٹ لیجسلیچرز کے اعلان کے مطابق، انتیس ریاستوں میں مسلح افواج کے علاوہ بعض دیگر افراد کو اسکولوں میں ہتھیار لے جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔
-
چین نے اپنی دھمکی پر عمل کر دیا
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۴چین نے تائیوان کے گرد 6 مقامات پر لائیو فائر سمیت فضائی اور بحری مشقیں شروع کر دیں۔
-
امریکہ، جِم میں فائرنگ، ایک ہلاک
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۷امریکی ریاست ٹیکساس میں سین اینٹونیو شہر کی ایک جِم میں فائرنگ سے کم از کم ایک شخص کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔