-
یورپ گیس کی لوڈ شیڈنگ اور کوٹہ بندی کے قریب پہنچ گیا
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰روس پر پابندیوں کی وجہ سے یورپ میں گیس کی لوڈ شیڈنگ کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔
-
اسرائیل کے اہم فوجی مرکز میں مشکوک آگ
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۶اسرائیلی ذرائع نے تل ابیب کے قریب واقع ایک اہم فوجی چھاونی میں بڑے پیمانے پر آگ لگنے کے واقعے کا اعتراف کیا ہے۔
-
دونیسک سے یوکرینی فوج کی پسپائی
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۲یوکرین کے صدر ولادیمیر زلنسکی نے اپنے ملک کی فوج کو مشرقی یوکرین میں دونیسک کے محاذوں سے پسپائی اختیار کرنےکے احکامات جاری کردیئے ہیں۔
-
امریکی صدر 170 گھنٹوں کے دوران دوسری بار کورونا کا شکار۔ ویڈیو
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۲امریکی صدر جو بائیڈن ایک ہفتے کے دوران دوسری بار کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔
-
امریکا کے مقابلے میں روس نے چین کی حمایت کا اعلان کر دیا
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۷کریملن کے ترجمان دیمیتری پیسکوف نے کہا ہے کہ ماسکو چین کی ارضی سالمیت اور خودمختاری کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔
-
آئی ایم ایف نے سری لنکا کو قرض دینے سے انکار کر دیا
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۶آئی ایم ایف نے شدید مالی بحران کے شکار ملک سری لنکا کو نیا قرض دینے سے انکار کرتے ہوئے کہ جب تک تباہ حال معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے سخت اور ناگزیر اصلاحات نہیں کرلیتا تب تک مالی امداد ناممکن ہے۔
-
روس سے گیس کی درآمدات کو مکمل طور پر روک نہیں سکتے: جوزف بورل
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۳یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے سربراہ نے اعتراف کیا ہے کہ روسی گیس کی درآمد مکمل طور پر نہیں روکی جاسکتی ۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۴ریاست آریزونا کے شہر فینکس میں فائرنگ کے تازہ واقعے میں کم سے کم دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ میں گن کنٹرول بل مںطور مگر قانون نہیں بن پائے گا
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۶امریکی ایوان نمائندگان نے اسلحہ کی خرید و فروخت پر پابندی کا بل منظور کرلیا ہے تاہم اس کے قانون کی شکل اختیار کرنے کا امکان دکھائی نہیں دیتا۔
-
یوکرین جنگ کے بعد بلنکن اور لاوروف کی پہلی ٹیلی فونی گفتگو
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۲امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن اور سرگئی لاوروف نے یوکرین کی جنگ کے آغاز کے بعد پہلی بار ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ امریکی وزیر خارجہ نے دعوی کیا کہ یہ گفتگو دو ٹوک انداز میں کی گئی۔