-
بچوں کے لازمی ویکسینیشن کے ففدان پر عالمی اداروں کو تشویش
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۳عالمی اداروں نے دنیا بھر میں کروڑ بچوں کی لازمی ویکسینیشن نہ ہونے پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
-
قتل کا ارادہ رکھنے والا شخص امریکی پولیس کی فائرنگ میں ہلاک
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۵پریس ذرائع نے امریکی شہر مینیا پولیس میں پولیس فائرنگ میں ایک شخص کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
روسی صدر نے مغربی ذرائع ابلاغ پر پابندی کے بل پر دستخط کر دیئے
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۲روسی کے صدر نےمغربی ملکوں کے ذرائع ابلاغ کے خلاف جوابی اقدامات کے بل پر دستخط کر دیئے ہیں۔
-
برطانیہ میں وزارت عظمی کے لیے رسہ کشی جاری
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۰برطانیہ میں وزارت عظمی کے لیے مختلف امیدواروں کے درمیان سخت مقابلہ جاری ہے تاہم وزیر خزانہ رشی سوناک کو فیورٹ قرار دیا جارہا ہے۔
-
ملک میں افراط زر کی شرح زیادہ اور ناقابل قبول ہے، امریکی وزارت خزانہ کا اعتراف
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۰امریکی وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ ملک میں افراط زر کی شرح زیادہ اور ناقابل قبول ہے۔
-
سری لنکا، صدر کے مستعفی ہونے کے ساتھ ہی مظاہرین صدارتی محل سے نکل گئے
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۳سری لنکا میں معاشی اور سیاسی بحران کے درمیان ملک سے باہر گئے صدر گوٹابایا راجا پکسے نے جمعرات کو استعفیٰ دے دیا۔
-
سری لنکا، صدراتی محل دیکھنے والوں کی لمبی قطار+ ویڈیو
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۴سری لنکا کے صدر کے شاہی محل کو دیکھنے والوں کی طولانی صف لگی ہوئی ہے۔
-
صیہونی بجلی تنصیبات میں شدید آتشزدگی+ ویڈیو
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۹صیہونی حکومت کی بجلی کے تنصیبات میں شدید آگ لگ گئی۔
-
حزب اللہ لبنان کے سلسلے میں امریکی ایما پر صیہونی حکومت اور عرب ممالک کی نشست
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۲امریکی اخبار Axious نے فاش کیا ہے کہ غاصب صہیونی ریاست اسرائیل، سعودی عرب اور خلیج فارس کے چار ممالک سمیت 30 ممالک کے سفارتکاروں اور اعلی حکام نے امریکی وزارتِ خارجہ کی سفارش پر حزب اللہِ لبنان کی پیشرفت کو روکنے اور اسکے اثرو رسوخ کو روکنے کے مقصد سے مشترکہ اجلاس منعقد کیا ہے۔
-
امریکہ کا سپر سونک میزائل کا تجربہ
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۹امریکی وزارت جنگ نے لاکہیڈ کمپنی کے سپر سونک میزائل کے تجربے کی خبـر دی ہے۔