-
خطے کے بہت سے ممالک پر عالمی طاقتوں کا دباؤ ہے: چین
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۵چین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ خطے کے ممالک خود کو عالمی طاقتوں کے شطرنج کے مہرے کے طور پر استعمال ہونے سے بچائیں ۔
-
گڑبڑ کی انتہا کر دی میاں بایڈن!۔ کارٹون
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۸امریکی صدر جوبایڈن اپنی غیر اختیاری اور غیر متوازن حرکتوں کے باعث بدستور میڈیا اور سوشل میڈیا کی سرخیوں میں چھائے ہوئے ہیں۔
-
یوکرین نے متعدد ممالک میں اپنے سفیروں کو برطرف کردیا
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۱یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے ہندوستان سمیت جرمنی، جمہوریہ چیک، ناروے اور ہنگری میں یوکرینی سفیروں کو برطرف کردیا۔
-
امریکی صدر جو بائیڈن کے دورے کے موقع پر مقبوضہ فلسطین فوجی چھاونی میں تبدیل
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۱امریکی صدر جو بائیڈن اگلے ہفتے اسرائیل، سعودی عرب اور بعض دیگر ممالک کا دورہ کرنے والے ہیں ۔
-
تل ابیب کی بلدیہ پر سائبر حملہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۵غاصب صیہونی حکومت کے دارالحکومت تل ابیب کی بلدیہ کے بنیادی ڈھانچے پر سائبر حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
یوکرین میں امریکی جنگی سازوسامان کی تباہی
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۸روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شہر اسلاویانسک میں سیرامیک کے کارخانے پر ہونے والے حملے میں سو سے زائد یوکرینی فوجی ہلاک ہوئے ہیں جبکہ ہوئیٹزر امریکی ہتھیار اور جنگی ساز و سامان تباہ ہو گیا۔
-
جاپان : حکمراں اتحاد کو سینیٹ کے انتخابات میں واضح برتری
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۴جاپان کے حکمران اتحاد نے سینیٹ کے انتخابات میں واضح اکثریت حاصل کرلی ہے۔
-
یوکرین میں روسی میزائل گرنے سے 15 ہلاک، درجنوں ملبے تلے دب گئے
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۳مشرقی یوکرین میں رہائشی عمارت پر روس کے فضائی حملے میں 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
سری لنکن صدر کے گھر پر مظاہرین کا قبضہ
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۵شدید معاشی بدحالی کے شکار ملک سری لنکا میں مظاہرین نے صدر گوتابایا راجاپاکسے کے گھر سے خطیر رقوم برآمد ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
سری لنکن صدر کے فرار کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ ویڈیو
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۱ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجاپاکسا ایک جنگی بحری جہاز کے ذریعے فرار کرنے کے لئے ایک بندرگاہ پر پہنچے ہیں۔ ویڈیو میں چند افراد کو بڑے بڑے سوٹ کیس لئے ہوئے جنگی بحری جہاز کی جانب فرار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔