-
خاتون نے شانِ قرآنی میں گستاخی کرنے والے کی کار الٹ دی۔ ویڈیو
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۱:۱۵ناروے کے ایک انتہاپسند اسلام مخالف رہنما لارس تورنسن نے چند روز قبل اوسلو کے ایک مسلمان نشیں علاقے میں قرآنی کریم کی شان اقدس میں گستاخی کی تھی جس کےجواب میں ایک خاتون نے اُسے خوب سبق سکھایا۔ گستاخانہ عمل کے بعد فرار کر رہے مجرم کا پیچھا کر اُس مسلمان خاتون نے اپنی کار کی مدد سے اسکی کار کو الٹ دیا۔ مگر حیرت کی بات یہ کہ انسانی حقوق اور مذاہب کے احترام کی دعویدار ناروے کی پولیس نے شان قرآنی میں تورنسن کی گستاخی کو نظر انداز کرتے ہوئے خاتون کو گرفتار کر لیا۔
-
امریکی صدر کا دورہ سعودی عرب، تاریکی میں بائیڈن کا آخری تیر
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۵امریکی صدر جو بائیڈن اگلے ہفتے اسرائیل، سعودی عرب اور بعض دیگر ممالک کا دورہ کرنے والے ہیں ۔
-
ایران، عراق، پاکستان و ہندوستان میں آج عید الاضحیٰ کی خوشیاں
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۲:۲۹آج ایران و عراق اور ہندوستان و پاکستان سمیت مختلف ممالک میں عید الاضحیٰ، عید قرباں تمام تر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
-
سری لنکا کی صورتحال تشویشناک، وزیرا عظم اور صدر مستعفی ہونے پر تیار
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۴سری لنکا کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہو گئی ہے جس کے بعد وزیر اعظم اور صدر نے مستعفی ہونے کیلئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
سری لنکا: مظاہرین صدارتی محل میں داخل، صدر کے ملک سے فرار کی خبریں+ ویڈیو
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۲سری لنکا کی صورتحال انتہائی تشویشناک بن گئی ہے مظاہرین صدارتی محل میں داخل ہو گئے ہیں اور صدر کے ملک سے فرار ہونے کی خبریں گردش کر رہی ہیں ۔
-
روس اور یوکرین کی جنگ سے دنیا خوراک کے بحران سے دوچار
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۲روس اور یوکرین کی جنگ سے دنیا خوراک کے بحران سے دوچار ہوا ہے۔
-
دنیا کے کئی ممالک اور پاکستان کے کئی شہروں میں آج عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۹دنیا کے کئی ممالک اور پاکستان کے کئی شہروں میں آج عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے۔
-
روسی صدر کا جنگ یوکرین کے نتائج کے بارے میں سخت انتباہ
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۷روسی صدر نے جنگ یوکرین کے جاری رہنے اور مذاکرات کی شرائط نہ ماننے کے نتائج بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
ہم نے ابھی تک یوکرین کے خلاف سنجیدہ کارروائی نہیں کی: روسی صدر
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۶روس کے صدر نے یوکرین کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی تو ہماری فوج نے سنجیدہ جنگی کارروائی نہیں کی ہے۔
-
جاپان کے سابق وزیراعظم زندگی کی بازی ہار گئے
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۲جاپان کے سابق وزیراعظم 67 سالہ شنزو ابے قاتلانہ حملے میں ہلاک ہوگئے۔