-
قطر فٹبال ورلڈ کپ میں 12 لاکھ شائقین کی روایتی ٹینٹوں میں میزبانی کرے گا
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۸قطر رواں سال ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں 12 لاکھ شائقین کی میزبانی کرے گا اور ایک لاکھ روایتی ٹینٹوں میں ان کو ٹھہرانے کا انتظام کیا گیا ہے۔
-
جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے موت و زندگی کی کشمکش میں
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۸جاپانی ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ میں زخمی ہو جانے والے سابق وزیر اعظم شنزو آبے کی حالت تشویشناک ہے۔
-
انقرہ اور تل ابیب میں پھر قربتیں بڑھیں، پروازوں کا سلسلہ بحال
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۳غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کی ایئر لائنز نے 15 سال بعد اپنے دیرینہ دوست ترکی کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
جاپان کے سابق وزیر اعظم پر قاتلانہ حملہ+ ویڈیوز+ تصاویر
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۳جاپانی وزیر اعظم شنزو آبے پر نارا کے علاقے میں انتخابی مہم کے دوران قانلانہ حملہ کیا گیا ہے جس میں گولی لگنے کے بعد ان کی حالت تشویشناک ہے اور ان کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
-
جاپان کے سابق وزیرِ اعظم شنزو آبے قاتلانہ حملے میں شدید زخمی
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۵جاپان کے سابق وزیرِ اعظم شنزو آبے قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے، انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
-
امریکی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار+ ویڈیو
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۳ایک روسی چینل نے امریکا کے ایک دیو ہیکل ہیلی کاپٹر کے حادثے کا شکار ہونے کا ویڈیو جاری کیا ہے۔
-
اسرائیل میں پھر پھوٹ پڑے مظاہرے، کیوں؟
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۲اسرائیل میں بڑھتی قیمتوں اور آسمان چھوتی مہنگائی کے خلاف تل ابیب سمیت مختلف علاقوں میں زبردست مظاہرے ہوئے۔
-
امریکہ، عوام پر نامعلوم عناصر کی آتش بارانی۔ ویڈیو
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۶امریکی ریاست مینے سوٹا کے مکینوں نے ایک ویڈیو ارسال کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کاروں میں سوار کچھ نامعلوم لوگ شہریوں کو آتشی مادوں اور پٹاٹوں سے نشانہ بناتے ہوئے جا رہے ہیں۔
-
برطانوی وزیراعظم مستعفی
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۹برطانوی وزیر اعظم بوریس جانسن نے کابینہ کے وزیروں کی بغاوت کے بعد اپنے عہدے سے استعفا دے دیا ہے
-
برطانوی وزیر اعظم پریشان، استعفوں کا سلسلہ جاری
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۹گزشتہ 24 گھنٹوں میں 38 وزرا، پرائیویٹ پارلیمانی سیکریٹریز اور دیگر عہدیدار حکومت سے علیحدہ ہوگئےہیں۔