امریکی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i408060-امریکی_ہیلی_کاپٹر_حادثے_کا_شکار_ویڈیو
ایک روسی چینل نے امریکا کے ایک دیو ہیکل ہیلی کاپٹر کے حادثے کا شکار ہونے کا ویڈیو جاری کیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۳ Asia/Tehran

ایک روسی چینل نے امریکا کے ایک دیو ہیکل ہیلی کاپٹر کے حادثے کا شکار ہونے کا ویڈیو جاری کیا ہے۔

سحر نیوز/ دنیا: رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکا کا یہ ہیلی کاپٹر طیار بردار بحری بیڑے پر اترنے کی کوشش کر رہا تھا۔

اس حادثے میں امریکا کے تین کمانڈوز ہلاک ہوگئے۔