-
برفانی تودے گرنے سے کئی ہلاک و زخمی
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۰:۰۴اٹلی میں گلیشیئر کے ٹکڑے گرنے کے باعث سات افراد کی موت ہو گئی۔
-
روسی شہر بیلگوروڈ میں پے در پے دھماکے ، تین ہلاک
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۷یوکرین کی سرحد کے قریب روسی شہر بیلگوروڈ میں پے در پے دھماکوں میں کم سے کم تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں
-
جنگ میں یوکرین کا بھاری جانی اور مالی نقصان
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۱روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ سبھی محاذوں پر یوکرین کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے۔
-
امریکہ میں سیکڑوں پروازیں منسوخ
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۵عملے میں کمی کے باعث امریکہ میں سیکڑوں پروازیں منسوخ ہوگئی ہیں۔
-
مغربی ممالک کے جدید و پیچیدہ ترین ہتھیار بلیک مارکیٹ میں
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۲امریکہ اور مغربی ممالک کی جانب سے یوکرین کو دیئے جانے والے ہلکے اور بھاری ہتھیار بلیک مارکیٹ میں فروخت کئے جارہے ہیں۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار ہلاک 5 زخمی
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۸امریکی میں فائرنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس میں آئے روز کئی افراد ہلاک و زخمی ہو جاتے ہیں۔
-
روس میں یکے بعد دیگرے کئی دھماکے، 3 افراد ہلاک
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۹روس میں یکے بعد دیگرے کئی دھماکے ہوئے جس کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔
-
مذاکرات میں امریکہ کو لچک کا مظاہرہ کرنا چاہئیے: روس
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۲:۵۰روس نے کہا ہے کہ مذاکرات میں امریکہ کو لچک کا مظاہرہ کرنا چاہئیے۔
-
کیا یوکرین جنگ کے باعث روسی کھلاڑی کھیل سے محروم ہو گئے؟
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۷نوے سے زائد کھیل کے عالمی اداروں نے روس کے کھلاڑیوں پر پابندی عائد کر کے انہیں فی الحال کھیل سے محروم کر دیا ہے۔
-
روس نے یوکرین کے رہائشی علاقوں پر حملے کی تردید کردی
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۵روس کی وزارت دفاع نے یوکرین کے رہائشی علاقوں پر بمباری کے دعووں کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔ دوسری جانب روسی فوج نے یوکرینی فوج کے ہمراہ جنگ کرنے والے ایک اسرائیلی ایجنٹ کو گرفتار کرلیا ہے۔