-
منکی پاکس کے حوالے سے برطانیہ دنیا کا آلودہ ترین ملک
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۷جاری کئے جانے والے تازہ ترین اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ دنیا میں منکی پاکس سے آلودہ لوگوں کی سب سے بڑی تعداد برطانیہ میں پائی جاتی ہے۔
-
ڈونباس میں قتل عام کے مجرموں کو سزا دیئے جانے پر روس کی تاکید
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۰واشنگٹن میں روس کے سفارت خانے نے ان مجرموں کو سزا دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے جنھوں ںے یوکرین میں ڈونباس کے امن پسندوں کو گذشتہ آٹھ برسوں کے دوران جارحیت کا نشانہ بنایا اور انھیں مرعوب کئے رکھا نیز ان کی نسل کشی کی۔
-
کیف نے کی مزید بھاری ہتھیاروں کی درخواست
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۵امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ یوکرینی حکام امریکی مدد کو روسی فوج کو پسپا کرنے کے لئے کافی نہیں سمجھتے
-
امریکہ میں افراط زر کا ذمہ دار روس نہیں: امریکی سینٹرل بینک
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۷امریکی صدر کی جانب سے یوکرین پر روسی فوجی حملے کو امریکہ میں افراط زر بڑھنے کی وجہ قرار دیئے جانے کے بارے میں اصرار کے باوجود امریکی فیڈرل رزرو کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ میں افراط زر بڑھنے کی وجہ روسی فوجی حملے کو قرار نہیں دیا جا سکتا۔
-
کرکٹ کا نیا فارمیٹ ’سکس ٹی‘ متعارف
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۴کرکٹ ویسٹ انڈیز سی ڈبلیو آئی نے ٹی ٹین کرکٹ کا نیا فارمیٹ ’سکس ٹی‘ متعارف کرادیا۔
-
پابندیوں سے مسائل حل نہیں بلکہ بڑھ جاتے ہیں: چینی صدر
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۲چین کے صدر نے پابندیاں عائد کرنے کی پالیسی پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پابندیوں سے مسائل حل نہیں بلکہ بڑھ جاتے ہیں۔
-
اسرائیل پر عصائے موسی کی کاری ضرب، ظاہر کر دیئے اپنے ارادے+ ویڈیو
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۹مشہور ہیکر گروپ"عصائے موسیٰ " نے تین صیہونی فوجی اہلکاروں کے ٹیلی فون نمبر شائع کر دیئے۔
-
استقامتی کارروائیاں ، صیہونی کابینہ کے بکھرنے کا باعث بنیں : یدیعوت احارونوت
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۶صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ انیس سو اڑتالیس کے مقبوضہ علاقوں میں استقامتی کارروائیوں میں اضافہ ، نقتالی بینٹ کابینہ کا شیرازہ بکھرنے کا باعث بنی ہیں
-
روس یوکرین جنگ میں امریکیوں کی ہلاکت اور گرفتاری
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۹روس اور یوکرین کی جنگ میں امریکہ کے کرائے کے دو فوجیوں کی گرفتاری کے بعد امریکہ کے دو شہری بھی مارے گئے ہیں۔
-
ایران کے ساتھ حتمی معاہدے کے بہت قریب ہیں: یورپی یونین
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۶یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے ترجمان نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کی بحالی کے مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے اور ہم ایران کے ساتھ حتمی معاہدہ طے پانے کے بہت قریب ہیں۔