-
صیہونی وزیر جنگ کا نیا شوشہ، امریکا کے ساتھ بنا رہا دفاعی سسٹم
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۳صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کا کہنا ہے کہ امریکی سربراہی میں اسرائیل، مشرق وسطی فضائی دفاعی اتحاد تشکیل دے رہا ہے۔
-
برطانیہ کی تاریخ میں سب سے بڑی ریلوے ہڑتال
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۹دسیوں ہزاروں افراد سے وابستہ ریلوے یونین نے آج کام چھوڑدیا ہے جس سے 15000 کلومیٹر سے طویل پٹڑیاں اب ریل گاڑیوں سے خالی ہوچکی ہے۔
-
حملہ آور شخص پر پولیس کی گولیوں کی بارش+ ویڈیو
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۲امریکی پولیس کا وحشی چہرا ایک بار پھر دنیا کے سامنے آ گیا۔
-
آسٹریلیا کی سینیٹ میں جگہ بنانے والی با حجاب خاتون فاطمہ پیمان کون ہیں؟
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۵آسٹریلیا کی سینیٹ میں ایک باپردہ نوجوان خاتون نے اپنی جگہ بنا کر ایک تاریخ رقم کر دی ہے۔
-
امریکہ سقوط کے دھانے پر ہے، مغربی ذرائع ابلاغ
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۸امریکہ کے بڑے شہروں میں گزشتہ برسوں کی نسبت جرائم اور قتل و غارتگری میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔
-
فرانس کے صدر میکرون کی مشکلات میں اضافہ
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۷فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے پارلیمنٹ میں اپنی اکثریت کھو دی ہے۔
-
امریکہ میں مہمانی کی تقریب میں فائرنگ، 7 افراد ہلاک و زخمی
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۱امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ کے واقعے میں 7 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
امریکی صدر سرنگوں ہو گئے!۔ ویڈیو
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۹تقریبا اسی سالہ امریکہ کے چھیالیسویں صدر جو بایڈن کی اب تک ایسی کئی ویڈیوز منظر عام پر آ چکی ہیں جن میں انہیں لڑکھڑاتے یا غیر متوازن حرکات انجام دیتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس بار منظر عام پر آنے والی ایک ویڈیو میں انہیں سائکل سے گرتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
-
روس یوکرین جنگ طویل ہوسکتی ہے، نیٹو سربراہ کا انتباہ
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲نیٹو سربراہ ینس اسٹولٹن برگ نے خبر دار کیا ہے کہ یوکرین کی جنگ اگلے کئی برسوں تک جاری رہ سکتی ہے۔
-
روس دنیا کو قحط کے خطرے سے دوچار کررہا ہے: جوزف بورل
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۳یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے دعوی کیا ہے کہ روس ، یوکرین کی اناج کی ترسیل کا راستہ روک کر اور اپنی برآمدات میں پابندیاں لگا کر دنیا کو قحط کے خطرے سے دوچار کررہا ہے۔