-
مقبوضہ علاقوں میں 7 اسرائیلی ہلاک
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۲:۱۲اسرائیل میں پر تشدد واقعات میں اضافہ ہونے پر صیہونی حکام اور عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
فٹبال عالمی ورلڈکپ 2026 کے لیے میزبان شہروں کا اعلان
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ورلڈکپ 2026 کے لیے میزبان شہروں کا اعلان کردیا ہے۔
-
روس کی جنگی کشتی پر میزائل حملہ+ ویڈیو
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۳یوکرین کی فوج نے ایک ویڈیو جاری کرکے روس کی جنگی کشتی کو نشانہ بنانے کا دعوی کیا ہے۔
-
برطانیہ نے جولین اسانج کو امریکا کے حوالے کرنے کا حکم جاری کر دیا
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۰برطانوی حکومت نے وکی لیکس کے شریک بانی جولین اسانج کو امریکا کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔
-
ورلڈ کپ 2026 کے لیے میزبان شہروں کا اعلان
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۵فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کے لیے میزبان شہروں کا اعلان کردیا۔
-
بدحال یوکرین کے زخموں پر مرہم، یورپی یونین کی نمائندہ حیثیت دینے کا فیصلہ
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۳یورپی ممالک فرانس، جرمنی، اٹلی اور رومانیہ کے درمیان یوکرین کو فوری طور پر نمائندہ حیثیت دینے پر اتفاق ہوگیا۔
-
روس نے اسکندر کے ذریعے یوکرینی فوج کو نشانہ بنایا۔ ویڈیو
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۰روس نے اپنے معروف بیلسٹک میزائل اسکندر کے ذریعے یوکرینی فوج کے مراکز کو نشانہ بنانے کی ایک ویڈیو جاری کی ہے۔
-
ایران و وینیزویلا یکطرفہ اور غیر قانونی پابندیوں کی زد میں
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۴وینیزویلا کے صدر نے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ایران و وینیزویلا امریکہ کی غیر قانونی پابندیوں کا شکار ہوئے ہیں۔
-
یوکرین میں روسی فورسز کے ہاتھوں امریکہ کے 2 فوجی گرفتار
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۷خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ یوکرین میں روس کے خلاف جنگ کرنے والے 2 امریکی فوجیوں کو روسی فورسز نے گرفتار کیا ہے ۔
-
امریکہ کو پھر یاد آیا ایٹمی معاہدہ، واپسی کو ممکن بتایا
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۸امریکہ کا کہنا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے جے سی پی او اے کی جانب بازگشت کا امکان موجود ہے۔