-
اسرائیلی میں کئی جگہوں پر آگ، حکام خاموش+ ویڈیوز
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۶مقبوضہ علاقے کے شمال میں واقع لکڑی کے کارخانے اور ایک فوجی کینٹین میں آگ لگ گئی۔
-
اقوام متحدہ اور ملائیشیا نے کی پیغمبرِ اسلام (ص) کی شان میں گستاخی کی مذمت
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۱اقوام متحدہ اور ملائیشیا نے پیغمبرِ اسلام (ص) کے خلاف توہین آمیز ٹوئٹس اور بیان کی مذمت کی ہے۔
-
زیلنسکی کو موت کا خوف، کیا مغربی ممالک زیلنسکی سے نجات پانا چاہتے ہیں؟
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۱یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی مغربی خفیہ اداروں کے ہاتھوں قتل ہونے کی وجہ سے خوفزدہ ہیں۔
-
مسلح امریکی بچے بھی ڈکیتی پر اتر آئے۔ ویڈیو
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۹ایک بارہ سالہ امریکی لڑکے کو اسلحے کے بل پر ایک دکان سے پیسے اینٹھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر کا نیا دعوی
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۸ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کی رپورٹ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی اپنی رپورٹوں میں ایران کے دشمنوں اور خاص طور سے اسرائیل کی فراہم کردہ اطلاعات کو بنیاد بناتی ہے۔
-
امریکہ کے خلاف روس کی جوابی کاروائی، وزرا سمیت دسیوں پر پابندیاں عائد کیں
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۲روس کی وزارت خارجہ نے امریکہ کو دندان شکن جواب دیتے ہوئے 61 امریکی شخصیات اور حکام پر پابندیاں عائد کردیں۔
-
برطانوی وزیر اعظم نے سکھ کی سانس لی
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۴برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی۔
-
فلسطینیوں کی محنت رنگ لائی، اسرائیل تنہائی کا شکار ہوا
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۱ارجنٹائن نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی ٹیم کے ساتھ 6 جون کو شیڈول دوستانہ فٹبال میچ منسوخ کر دیا گیا ہے۔
-
شمالی کوریا کو امریکہ اور جنوبی کوریا کا جواب
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۸جنوبی کوریا اور امریکہ نے شمالی کوریا کے جواب میں آٹھ میزائل فائر کئے ہیں
-
کیف پر روس کے حملے پھر سے شروع ہوگئے
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۰روس نے ایک ماہ بعد پھر سے کیف پر میزائلی حملے شروع کردیئے ہیں اور اعلان کیا ہے کہ اگر یوکرین کوزیادہ رینج کے میزائل بھیجے گئے تو وہ اس کے دیگر علاقوں کو بھی حملے کا نشانہ بنائے گا۔