-
یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی پر انٹرپول کی تشویش
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۳بین الاقوامی پولیس انٹرپول کے سربراہ نے یوکرین کو ہلکے و بھاری ہتھیار فراہم کئے جانے کے عمل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہتھیار یورپ میں تباہ کاروں کے ہاتھوں میں پہنچ سکتے ہیں۔
-
امریکہ جلتی پر تیل چھڑک رہا ہے، روس
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۵امریکی صدر جو بائیڈن نے جدید ہمارس سسٹم یوکرین کو دینے کااعلان کیا ہے جسے روس نے جلتی پر تیل چھڑکنے کے مترداف قرار دیا ہے۔
-
امریکہ اب کھل کر روس کے خلاف میدان میں آگیا
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۷امریکی صدر جوبائیڈن نے یوکرین کو جدید راکٹ سسٹم بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
-
شانگھائی تعاون تنظیم کو ایران کی تجویز، ٹریڈنگ کے لئے ایک کرنسی تیار کی جائے
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۱ایران نے شانگھائی تعاون تنظیم کو تجارتی لین دین کے لئے واحد کرنسی بنانے اور استعمال کرنے کی تجویز دی ہے۔
-
امریکہ میں پھر شوٹنگ، 4 افراد مارے گئے، گن کلچر کی قربانی چڑھتے عوام
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۹امریکہ میں شوٹنگ کی واردات میں 4 افراد مارے گئے اور متعدد زخمی ہوئے۔
-
تیل کے بحران کے بارے میں عالمی ایجنسی کا انتباہ
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۷توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے ایگزکٹیو ڈائریکٹر نے خبردار کیا ہے کہ یورپ کو تیل کی فراہمی اور اس کی بڑھتی قیمتوں کے تعلق سے سن ستر کے عشرے سے کہیں بڑے بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
-
روس کی اسٹریٹیجک ایٹامک فورس نے مشق شروع کردی
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۴روس کی اسٹریٹیجک ایٹامک فورس نے دارالحکومت ماسکو کے قریب خصوصی مشقیں شروع کردی ہیں۔
-
وائٹ ہاؤس کے سیاہ فام ملازمین کی نقل مکانی
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۸پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ گذشتہ چند ماہ کے دوران وائٹ ہاؤس کے بیشتر سیاہ فام ملازمین نے مستعفی ہونے یا ملازمت سے سبکدوش ہونے کا اعلان کیا ہے۔
-
جنگ یوکرین نے یورپ کو اقتصادی بحران کے دھانے پر پہنچادیا
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۶یورپی یونین کی شماریاتی ایجنسی نے ، افراط زر کے حوالے سے جاری کی جانے والی رپورٹ میں کہا ہے کہ براعظم یورپ کے ملکوں کو بدترین اقتصادی صورتحال کا سامنا ہے۔
-
فرانس اور جرمنی کی روسی صدر سے اپیل
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۵فرانس اور جرمنی نے روسی صدر سے، یوکرین کی بندرگاہ اودیسا کا محاصرہ ختم کرنے، دوبارہ جنگ پر اتفاق اور یوکرینی صدر سے براہ راست ملاقات کی اپیل کی ہے۔