-
روس یوکرین جنگ کے دوران اجتماعی قبروں کی دریافت کا سلسلہ جاری
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۳روس اور یوکرین کے مابین جاری جنگ کے دوران اجتماعی قبروں کی دریافت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
روس میں وزارت بحران کا قیام
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۶روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ملک میں وزارت بحران کے قیام کا اعلان کیا ہے۔
-
یورپی یونین میں روس سے تیل کی درآمدات پر اتفاق
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۷یورپی یونین کی کونسل کے سربراہ شارل میشل نے کہا ہے کہ اس یونین کے سربراہوں کے درمیان روس سے تیل کی درآمدات پر پابندی پر اتفاق ہوگیا ہے
-
نیپال میں لاپتہ ہونے والے طیارے میں سوار تمام 22 افراد کی لاشیں مل گئیں
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۵نیپال میں لاپتہ ہونے والے نجی ایئر لائن کے طیارے میں سوار تمام 22 افراد کی لاشیں مل گئیں۔
-
سویڈن، 103 سال کی خاتون نے طیارے سے کود کر ریکارڈ بنا دیا
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۹سویڈن میں 103 برس کی معمر خاتون نے جہاز سے پیرا شوٹ کے ذریعے چھلانگ لگا کر ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔
-
فرانس کی جانب سے یوکرینی نیونازیوں کی حمایت قابل افسوس ہے : روس
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶روس کے وزیرخارجہ نے فرانس کی جانب سے یوکرینی نیو نازیوں کی حمایت کو افسوسناک قرار دیا ہے اور زور دے کر کہا ہے کہ مغرب ، ماسکو کو مکمل شکست سے دوچار کرنا چاہتا ہے
-
امریکہ کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۳امریکی ریاستوں ، ٹنسٹی ، کیلی فورنیا اور اوکلاہما میں فائرنگ کے نتیجے میں کئی افراد ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں
-
روسی تیل کے بائیکاٹ کے لئے یورپی یونین کی تمام کوششیں ناکام
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۶روس کے تیل کی برامدات پر پابندی لگانے کے سلسلے میں یورپی ممالک کے درمیان اختلافات بدستور برقرار ہیں اور روسی تیل کے بائیکاٹ کے سلسلے میں یورپی یونین کے اراکین کے درمیان اتفاق رائے پیدا کرنے کی تمام کوششیں اب تک ناکام رہی ہیں
-
نیپالی طیارے کا ملبہ مل گیا، منزل مقصود کے قریب گر کر تباہ ہوا
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۵نیپال میں تارا ایئر لائن کا اتوار کو لاپتہ ڈبل انجن ایئرکرافٹ 09 این اے ای ٹی پہاڑی ضلع مستانگ کے کوانگ گاؤں میں ملا۔ تریبھون بین الاقوامی ہوائی اڈے کے سربراہ نے تصدیق کی کہ طیارہ مل گیا ہے، تاہم صورتحال کا ابھی پتہ نہیں چل سکا ہے۔
-
روس نے غذائی بحران کے حوالے سے مغربی ممالک کا الزام مسترد کر دیا
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۶ماسکو نے غذائی بحران سے ناجائز فائدہ اٹھانے پر مبنی مغربی ممالک کے الزام کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے۔