-
روسی افواج یوکرین کے شہر سیورودونیسک میں داخل
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۸یوکرین کے ایک اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ روسی افواج صوبے لوہانسک میں کیف کے زیر کنٹرول سب سے بڑے شہر سیورودونیسک میں داخل ہو گئی ہیں۔
-
روسی تیل کی چین و ہندوستان کے لئے برآمدات میں اضافہ
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰یورپ کی جانب سے روسی تیل کی درآمدات پر پابندی کے بعد ماسکو نے چین اور ہندوستان کو اپنے تیل کی سپلائی بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
جنگ یوکرین کے موقع پر روس نے دکھائی طاقت+ ویڈیو
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۵روسی افواج نے اپنے زرکون ہائپرسونک کروز میزائل کے تازہ ترین کامیاب تجربے کا اعلان ایسے وقت میں کیا ہے جب روس نے یوکرین کے خلاف کارروائی تیز کردی ہے۔
-
دنیا کا سب سے چھوٹا روبوٹ!!!+ ویڈیو
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۲سائنس دانوں نے ایک روبوٹ کی نقاب کشائی جو پسو سے بھی چھوٹا ہے۔
-
ریئل میڈرڈ چیمپئن بن گئی+ ویڈیو
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۲چیمپیئنز لیگ کے فائنل میں ریئل میڈرڈ نے لیور پول کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 0-1 سے شکست دے دی۔
-
نائیجیریا کی چرچ میں بھگدڑ مچنے سے 31 ہلاک، متعدد زخمی
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۵نائیجیریا کے شہر پورٹ ہارکورٹ کی چرچ میں ایک تقریب کے دوران بھگدڑ مچنے سے 31 سے زائد افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
-
علاقے میں ریت کے طوفان، معمول کیوں بنتے جا رہے ہیں؟
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۱:۳۶سعودی عرب، عراق اور کویت سمیت متعدد علاقائی ممالک میں ریت کے طوفانوں نے تباہی مچا رکھی ہے جس کی وجہ سے پروازوں میں تاخیر، اسکول بند ہونے اور ہزاروں افراد کو سانس لینے میں دشواری کے ساتھ اسپتال میں داخل ہونا پڑا۔
-
صیہونی فوج کے سینئر افسر نے مشکوک حالات میں خودکشی کر لی
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۵صہیونی فوج کے ایک اعلی افسر نے مشکوک حالات میں خودکشی کر لی۔
-
کی ایف کو جلد ہی بھاری ہتھیار ملنے والے ہیں: یوکرین
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵یوکرین کے وزیر خارجہ نے اپنے امریکی ہم منصب سے گفتگو کرنے کے بعد آئندہ دنوں میں کی ایف کو بھاری ہتھیار ملنے کی خبر دی ہے۔
-
سوئیڈن اور فنلینڈ جلد ہی نیٹو کی رکنیت حاصل کر لیں گے : امریکی وزیرخارجہ
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۷امریکی وزیرخارجہ نے اعلان کیا ہے انھیں یقین ہے کہ سوئیڈن اور فنلینڈ جلد ہی نیٹو کی رکنیت حاصل کرلیں گے۔