-
امریکہ کی بائیولوجیکل تجربہ گاہوں کی تحقیقات کا مطالبہ
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۴روس کی وزارت دفاع نے نائیجیریا میں امریکہ کی بائیولوجیکل تجربہ گاہوں کی سرگرمیوں اور منکی پاکس کے پھیلاؤ کے درمیان پاجائے والے تعلق کے بارے میں شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
میاں بایڈن پھر کنفیوز ہو چلے!۔ ویڈیو
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۶امریکی صدر ایک بار پھر کنفیوژن کا شکار ہوئے اور انہوں نے اپنے دوست جنوبی کوریا کو شمالی کوریا کہہ ڈالا۔
-
عالمی سطح پر مہنگائی کی وجہ سامنے آ گئی
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۱عالمی سطح پر ہونے والی مہنگائی کی وجہ سامنے آ گئی اور امریکہ اس میں براہ راست ملوث ہے ۔
-
امریکہ میں دھماکہ 5 افراد ہلاک 2 زخمی
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۶امریکی ریاست پنسلوانیا کےایک گھر میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔
-
ایشیا پیسیفک ویلچئر باسکٹبال ٹورنامنٹ، ایران فائنل میں پہنچ گیا
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۹تھائی لینڈ میں جاری ایشیا پیسیفک ویلچیئر باسکٹبال ٹورنامنٹ میں ایران کی مردوں کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی ہے۔
-
فلسطینی اراضی پر اسرائیل کے غیر قانونی قبضے پر روس کی تنقید
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۸اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے فلسطینی اراضی پر صیہونی حکومت کے قبضے ، غیر قانونی صیہونی بستیوں کی تعمیر اور قوانین کی خلاف ورزی کئے جانے پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
یوکرین کا بھاری اسلحوں کی فراہمی کا مطالبہ
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۳یوکرین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ روسی فوج کو پسپا کرنے کے لیے ہمیں بھاری اسلحوں کی ضرورت ہے۔
-
امریکہ نے وسطی ایشیا کو اپنی بائیولوجیکل سرگرمیوں کا مرکز بنا لیا: روس
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۲امریکہ نے وسطی ایشیا کو اپنی بائیولوجیکل سرگرمیوں کا مرکز بنا رکھا ہے اور روس اس معاملے میں علاقائی ملکوں کے ساتھ بات چیت کررہا ہے۔
-
جنگ یوکرین اور پابندیوں کے اثرات نے یورپ کو گھیرلیا
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۸عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے جنگ یوکرین کے نتیجے میں براعظم یورپ میں افراط زر میں شدت اور غذائی اشیا نیز ایندھن کی قیتموں میں اضافے کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
چین اور روس کا امریکہ کے خلاف بڑا اقدام
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۷چین اور روس نے 15سال بعد ویٹو کا حق استعمال کرتے ہوئے شمالی کوریا کے خلاف نئی امریکی پابندیوں کی قرارداد ویٹو کردی۔