-
کانگو میں سونے کی معدن پر حملہ، 35 جاں بحق
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۱افریقی ملک کانگو میں سونے کی ایک معدن پر مسلح گروہوں کے حملے میں کم سے کم 35 افراد مارے گئے۔
-
جی-7 کی طرف سے روس پر نئی پابندیاں، روس کی اقتصادی شہ رگ کا کاٹنے کا دعوی
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۳:۰۵دنیا کے سات سب سے بڑے صنعتی ملکوں کے اتحاد جی-7 کے رہنماؤں نے روس کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کے ساتھ ہی روس سے تیل کی درآمدات کو مرحلہ وار طریقے سے ختم کرنے کا عہد کیا ہے۔
-
روس کی سخت ترین دھمکی؛ آدھے گھنٹے میں یورپ کو تباہ کر سکتے ہیں
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۳ایٹمی جنگ کی صورت میں روس نیٹو کے ملکوں کو آدھے گھنٹے میں تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
امریکہ جنگ یوکرین میں براہ راست شریک ہے، روسی عہدیدار
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۲ایک اعلی روسی عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکہ جنگ یوکرین میں براہ راست شریک ہے۔
-
امریکہ میں افراط زر کی شرح میں ریکارڈ اضافہ
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۵کورونا کے پھیلاؤ اورجنگ یوکرین کے نتیجے میں پیدا ہونے والے افراط زر کے باعث امریکی شہری ، اپنے اخراجات کم کرنے کی غرض سے بڑے شہروں سے ہجرت کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
-
نیویارک میٹرو میں ہونے والا حملہ دہشتگردانہ تھا
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۶گذشتہ اپریل کے مہینے میں نیویارک میٹرو میں ہونے والے حملے کو دہشتگردانہ حملہ قراردے دیا گیا
-
لولا پھر سے سیاست کے میدان میں آنے کے لئے پرعزم
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۹برازیل کے سابق صدر پھر سے سیاست میں قدم رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
یوکرینی فوج نے ایک بار پھر روس کے ایک جنگی جہاز کو ڈبویا
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۳یوکرینی فوج نے ایک بار پھر روس کے ایک جنگی جہاز کو نشانہ بنا کر ڈبو دیا.
-
امریکہ یوکرین جنگ میں براہ راست شامل ہو رہا ہے: روس
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۲:۲۸روس نے امریکہ پر یوکرین جنگ میں براہ راست شامل ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
اسرائیل میں پھر فائرنگ کی خبر، کئي زخمی
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۷خبررساں ذرائع نے بتایا کہ وسطی مقبوضہ فلسطین کے علاقے روش ہاعین میں فائرنگ سے دو افراد زخمی ہو گئے۔