-
روسی وزیر خارجہ نے مغربی پابندیوں کو غیر موثر قرار دے دیا
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۲روس کے وزیر خارجہ نے مغرب کی عائد کردہ پابندیوں کو غیر موثر قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح اقدامات روسی عوام کے عزم میں کوئی خلل نہیں ڈال سکتے۔
-
روس نے یوکرینی فوج کے خلاف سلامتی کونسل کو اپنے شواہد پیش کر دیئے
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۰اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کے غیر رسمی اجلاس میں، یوکرینی فوج کے مجرمانہ اقدامات سے متعلق دستاویزی ثبوت عالمی ادارے کو پیش کر دیئے ہیں۔
-
میاں بایڈن ایران پہنچ گئے!۔ ویڈیو
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۴امریکی صدر جوبایڈن اپنے غیر متوازن ذہن کو لے کر ایک بار پھر اُس وقت سرخیوں میں آگئے جب انہوں نے جمعے کے روز ریاست اوہایو کی ایک فیکٹری یونائٹڈ پرفورمنز میٹلز میں اپنی ایک تقریر کے دوران کہا کہ انہوں نے ماضی میں ۵۰ مرتبہ "ایران"، عراق اور افغانستان کا سفر کیا ہے۔
-
امریکی صدر بائیڈن کو جھوٹ بولنے کی بیماری لگ گئی
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۳امریکی صدر جوبائیڈن نے ریاست اوہایو کے ایک کارخانے کے کارکنوں سے اپنے خطاب میں جھوٹ بولتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے ایران کا پچاس بار دورہ کیا ہے۔
-
سری لنکا میں خراب معاشی صورتحال پر عوام سراپا احتجاج، دوسری بار ایمرجنسی نافذ
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۶سری لنکا میں مالیاتی بحران کے باعث 5 ہفتوں کے دوران دوسری بار ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔
-
کورونا کے باعث چین میں ہونے والے ایشین گیمز 2022 ملتوی کر دئے گئے
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۴اولمپک کونسل آف ایشیا (او سی اے) نے ایشین گیمز 2022 کو ملتوی کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔
-
روس نے کیا واضح، ایٹمی ہتھیاروں کو کب کرے گا استعمال؟
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۶روس کا کہنا ہے کہ ہم یوکرین میں جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے۔
-
کیوبا میں شدید دھماکہ، 8 افراد ہلاک+ ویڈیو
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۷کیوبا کے دار الحکومت کے ایک ہوٹل میں زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
وائٹ ہاوس میں آئیں نئی ترجمان، کیوں ہیں سرخیوں میں؟
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۴امریکی صدر جوبائیڈن نے ہم جنس پرست سیاہ فام خاتون کو وائٹ ہاؤس کا ترجمان مقرر کر دیا ہے۔
-
روس کی جانب سے ایٹمی اسلحے کے ممکنہ استعمال کی تردید
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۱روس کی وزارت خارجہ کے ڈپٹی ترجمان نے روس کی جانب سے یوکرین کے خلاف جنگ میں ایٹمی اسلحے کے ممکنہ استعمال کے بارے میں مغربی دعوے کی تردید کی ہے۔