-
روس کی جانب سے مغربی ممالک کا دعوی مسترد
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۱روسی صدر کے ترجمان نے مغرب کے اس دعوے کو مسترد کردیا ہے کہ روسی فوج نے یوکرین جنگ ختم کرنے کے لئے خصوصی آپریشن کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے
-
امریکہ روس کے خلاف خطرناک کھیل کھیل رہا ہے
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۹امریکہ یوکرین کی جنگ کے تناظر میں روس کو نیچا دکھانے کیلئے اس کے خلاف خطرناک کھیل کھیل رہا ہے۔
-
روس کے خلاف یورپی یونین کا بڑا اقدام
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۰یورپی یونین نے روس کے خلاف بڑا اقدام کیا ہے۔
-
ریال میڈریڈ چیمپئنز لیگ کے فائنل میں
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۸ریال میڈریڈ مانچسٹرسٹی کو سیمی فائنل میں شکست دے کر یورپین چیمپئنز لیگ کے فائنل میں پہنچ گئی ۔
-
آئیرن ڈوم کی ناکامی کا پھر اعتراف
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۲صیہونی حکام نے اعتراف کیا ہے کہ ائیر ڈیفنس سسٹم آئیرن ڈوم ، فلسطینی مزاحمتی گروہوں کی جانب سے فائر کئے جا رہے راکٹوں کو نشانہ بنانے میں ناکام رہا ہے۔
-
اسرائیل اور روس کے حالات ہوئے خراب، یوکرین جنگ میں آیا نیا ٹوئسٹ
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۲روس کا کہنا ہے کہ یوکرین میں اسرائیلی ایجنٹ ہمارے خلاف جنگ کر رہے ہیں۔
-
شمالی کوریا کے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
برطانیہ نے یوکرین میں جلتی پر تیل کا کام کردیا
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۹برطانوی وزیراعظم نے یوکرین کی جنگ میں اس ملک کو فوجی ہتھیار فراہم کئے جانے کی خبـر دی ہے۔
-
امریکہ روس کو دنیا کے لیے خطرہ بنا کر پیش کرے گا، فیصلہ ہوگیا
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵امریکی فوج کے سربراہ جنرل مارک میلی اور وزیرجنگ لوئیڈ آسٹن نے سینیٹ میں پیش ہوکر روس یوکرین جنگ کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے روس کے ساتھ ساتھ چین کو بھی ایک خطرہ قرار دیا ہے۔
-
یوکرین کے 39 فوجی مراکز تباہ ہوئے، روس
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۴روس کی وزارت دفاع کے ترجمان نے یوکرین کو ہونے والے نقصانات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کی فضائیہ نے منگل کے روز یوکرین کے 39 فوجی مراکز کو تباہ کیا ہے۔