-
روسی صحافی کے بیان نے برطانیہ کی نیند اڑا دی، سرمت میزائل کی بتائی خصوصیت
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۸روس کے ایک صحافی کا کہنا ہے کہ روس کا ایک سرمت میزائل ہی برطانیہ کو غرق کرنے کے لئے کافی ہے۔
-
پوتین نے مغرب کے خلاف پابندی کے فرمان پر کئے دستخط
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۶روسی صدر نے بعض ممالک کی جانب سے غیردوستانہ اقدامات کے خلاف جوابی کارروائی کے حکم نامے پر دستخط کردیئے ہیں۔
-
ہنگری کی حکومت کا دوبارہ اعلان، نہیں ہوگا روسی تیل و گیس کا بائیکاٹ
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۲ہنگری کی حکومت نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک روسی تیل و گیس کا بائیکاٹ نہیں کرے گا۔
-
امریکہ اور یورپی ممالک اپنے ہاتھ بے گناہوں کے خون سے رنگین کر رہے ہیں: روسی اسپیکر
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۴روسی پارلمینٹ دوما کے اسپیکر نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین کو اسلحہ کی سپلائی یوکرین کی جھڑپوں میں شدت اور دنیا کو سانحے کی جانب دھکیلنے کا سبب بنے گی۔
-
روس کا یوکرینی فوج پر نیا الزام
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۸روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بدستور جاری ہے اور روسی حکام نے یوکرینی فوج پر اپنے مورچے اسکولوں اور حتی ہستپالوں میں منتقل کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
روس نے یوکرین کے ماریوپول شہر میں یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان کردیا
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸روس نے یوکرین کے تباہ حال ساحلی شہر ماریوپول سے مزید شہریوں کے انخلا کیلئے یکطرفہ طور پر جنگ بندی کا اعلان کردیا ہے۔
-
عید فطر، خدا کی عبادت اور اس سے تقرب کا دن
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۳:۰۷رمضان کا مہینہ اپنی تمام تر عظمتوں، کرامتوں اور رحمت کی فضاؤں کے ساتھ تمام ہوا اور پوری دنیا کے مسلمانوں نے اس مہینے میں دنوں کے روزوں، دعا و توسل، ذکر و عبادت اور قرآن مجید کی تلاوت کی برکت سے اپنے قلوب کو زیادہ منور اور خدا سے زیادہ قریب کر لیا۔
-
یوکرین میں روس کے خلاف امریکی فوجی بر جنگ میں مصروف
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶ایک تجزیاتی نیوز سائٹ کے مطابق، تجربہ کار سابق امریکی فوجیوں کو روس کے خلاف جنگ میں دوسرے ممالک کے رضاکاروں کے ساتھ شامل ہونے کے لیے یوکرین بھیجا گیا ہے۔
-
ماسکو نے ایٹمی جنگ روکنے کی کوشش ترک نہیں کی: سرگئی لاوروف
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۵روس کے وزیر خارجہ نے مغربی میڈیا کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو نے ایٹمی جنگ روکنے کی کوشش نہ تو ترک کی ہے اور نہ آئندہ اُسے ترک کرے گا۔
-
پیرس میں محنت کشوں کے دن کا مظاہرہ تشدد کا شکار
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۵محنت کشوں کے عالمی دن کی مناسبت سے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کیا جانے والا مظاہرہ تشدد کا شکار ہو گیا