-
دشمن ممالک کو روس کا نیا انتباہ
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۵روس کے ایک اعلی عہدیدار نے دھمکی دی ہے کہ وہ انتقامی کارروائی کے طور پر روس میں موجود دشمن ممالک کے اثاثے ضبط کر سکتا ہے
-
جرمنی میں یوم القدس کی ریلیاں۔ ویڈیو
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۱:۳۴گزشتہ روز جرمنی کے شہر آفنباخ میں عالمی یوم القدس کی مناسبت سے ریلیوں کا اہتمام کیا گیا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کر کے غاصب صیہونیوں کے قبضے سے فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی کے لئے آواز بلند کی۔
-
امریکہ میں شوٹنگ سے 24 افراد ہلاک و زخمی
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۹امریکہ میں شوٹنگ سے 8 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔
-
ایٹمی جنگ کے خطرات کی بابت روس کا پھر انتباہ
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۴روس نے ایک بار پھر ایٹمی جنگ کے خطرے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
یوکرین کے فوجی اپنے ہی باشندوں پر گولہ باری کر رہے ہیں، روس کا دعوی
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۴روس نے دعوی کیا ہے کہ یوکرین کے فوجیوں کی گولہ باری سے خرسون کے جنوب میں متعدد یوکرینی باشندے ہلاک و زخمی ہوئے ۔
-
رئیل میڈرڈ 35 ویں مرتبہ اسپینش لالیگا چمپیئن
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۲دنیائے فٹ بال کے مشہور کلب رئیل میڈرڈ نے روڈریگو کے 2 گول کی بدولت اسپانیول کو 0-4 سے شکست دے کر مطلوبہ پوائنٹس حاصل کرکے 4 میچ قبل ہی لالیگا ٹائٹل 35 ویں مرتبہ اپنے نام کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔
-
محنت کشوں کو ان کا عالمی دن مبارک ہو
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۷ایران سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے اس موقع پر مزدوروں کے حق میں سیمنارز منعقد ہو رہے ہیں اور ریلیاں بھی نکالی جا رہی ہیں۔
-
صیہونی وزیر اعظم خوفزدہ، دھمکی آمیز مواد ملے کارتوس کے ساتھ
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۶صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کو گولیوں کے ساتھ دوسرا دھمکی آمیز پیغام موصول ہوا ہے۔
-
امریکا نے 7 ارب ڈالر کے ہتھیار افغانستان میں چھوڑے، کیوں؟
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۷امریکہ نے افغانستان میں 7 ارب ڈالر کا فوجی ساز و سامان چھوڑا ہے۔
-
روسی سرحدی علاقے پر یوکرین کا فضائی حملہ
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۴مغربی روس میں واقع صوبے بریانسک کے گورنر جنرل کا کہنا ہے کہ یوکرینی سرحد سے ملے روس کے اس صوبے کے ایک دیہی علاقے پر یوکرینی فضائیہ نے حملہ کیا ہے۔