-
امریکی اسلحہ ساز کمپنیوں کی جانب سے یوکرین کو اسلحے کی فراہمی
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۳امریکی دفاعی صنعتوں کی کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر نے اعلان کیا ہے کہ یہ کمپنی یوکرین کی ہنگامی صورت حال کی بنا پر ٹینک شکن میزائل کی پیداوار بڑھا رہی ہے۔
-
اوٹاوا میں مظاہرین کے خلاف کینیڈا پولیس کا تشدد
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۸کینڈا میں سیکڑوں افراد آزادی کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے تاہم پولیس کی مداخلت کے باعث مظاہرہ تشدد کا شکار ہوگیا
-
یوکرین سے 24 گھنٹوں میں 57 ہزار یوکرینی باشندوں کا انخلا
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۹اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کا کہنا ہے کہ یوکرین سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 57 ہزار یوکرینی باشندوں کا انخلا ہوا ہے۔
-
غرب اردن میں ایک اسرائیلی سکیورٹی گارڈ ہلاک
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۳:۰۴مقبوضہ غرب اردن میں جمعے اور سنیچر کی درمیانی رات کو فلسطینیوں کی فائرنگ سے ایک اسرائیلی سکورٹی گارڈ ہلاک ہوا۔
-
یوکرین کے علاقوں پر قبضہ کرنے کیلئے امریکہ و پولینڈ کا خفیہ منصوبہ
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۶روس کے بیرونی خفیہ سراغ رساں ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور پولینڈ یوکرین کے بعض علاقوں کو قبضانے اور اس ملک کے بعض مغربی علاقوں کو یوکرین سے جدا کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
-
اینٹونیو گوٹریس نے یوکرین جنگ کے تعلق سے سلامتی کونسل کی نالایقی کا کیا اعتراف
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۱اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے اس بات کا اعتراف کیا کہ یوکرین کی جنگ میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل وہ کردار ادا نہ کر سکی جو اسے ادا کرنا چاہیئے تھا۔
-
عالمی یوم القدس کے موقع پر صیہونی ریڈیو ہیک
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۳عالمی یوم القدس کے موقع پر صیہونی ریڈیو کو ہیک کر لیا گیا ہے۔
-
امریکہ یوکرین کو جراثیمی ہتھیاروں کی تجربہ بنا رہا ہے، روس
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۲روس کی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ دستیاب شواہد سے پتہ چلتا ہے کہ امریکہ یوکرین کو بائیولوجیکل یا جراثیمی ہتھیاروں کے تجربات کے لیے استعمال کر رہا ہے۔
-
امریکہ، ہوٹل کے باہر فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۳امریکی ریاست می سی سی پی کے شہر بلکسی میں پیش آنے والے فائرنگ کے ایک واقعے میں حملہ آور سمیت پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔
-
میکرون کے سامنے سخت چیلنج، دوسری بار صدر بننے پر ٹماٹر برسائے گئے
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸فرانس کے صدر پر فوڈ مارکیٹ کے دورے کے دوران ٹماٹر پھینکے گئے۔