-
امریکی صدر کو اپنا خیالی دوست پھر یاد آگیا۔ ویڈیو
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۹تقریبا ۸۰ سالہ امریکی صدر جوبایڈن ایک بار پھر تقریر کرنے کے بعد اپنی خیالی دنیا میں کھو گئے اور انہوں نے پھر سے اپنے کسی خیالی دوست کی طرف ہاتھ بڑھا کر عالمی ذرائع ابلاغ اور رائے عامہ کے ذہنوں میں بہت سے سوالات پیدا کر دئے۔
-
یوکرین کی تقسیم کی کوشش ہوئی تو مذاکرات ختم کر دیں گے: زیلنسکی
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۹یوکرین کے صدر نے کہا ہے کہ ہمیں بھاری ہتھیاروں کی ضرورت ہے۔
-
برطانوی وزیر اعظم نے پوتن کو مگرمچھ قرار دے دیا
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۳برطانیہ کے وزیر اعظم نے ایک توہین آمیز بیان میں روسی صدر پوتن کے ساتھ مذاکرات کو مگرمچھ کے ساتھ ہونے والے مذاکرات سے تشبیہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اسی وجہ سے روس کے ساتھ یوکرین کے امن مذاکرات ناکام ہونے کا خدشہ ہے۔
-
ماسکو- کیف کے درمیان مذاکرات تعطل کا شکار، روس کی تجاویز کا جواب نہیں ملا
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۴روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ یوکرین میں روس کی تقریباً 2 ماہ سے جاری فوجی کاروائی کو ختم کرنے کے لیے ماسکو اور کیف کے درمیان مذاکرات تعطل کا شکار ہیں۔
-
امیرالمؤمنین کے یوم شہادت پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۵امیرالمؤمنین حضرت علی ابن ابی طالب کے یوم شہادت پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار ہے۔
-
یوکرین ہماری تجاویز کا جواب نہیں دے رہا، ترجمان روسی صدر
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۷روسی صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ ماسکو اپنی پیش کردہ تجاویز پر یوکرین کے جواب کا منتظر ہے۔
-
روس نے امریکی عہدیداروں پر پابندیاں عائد کردیں
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۷روس نے امریکی دباؤ اور پابندیوں کی تازہ لہر کے جواب میں، امریکہ کی نائب صدر کامیلا ہیریس اور ستائیس دیگر عہدیداروں، تاجروں اور صحافیوں کے روس میں داخلے میں پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
امریکی اور یورپی عہدیداروں کا ایٹمی معاہدے سے متعلق بڑا بیان
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۵امریکہ اور یورپ کے چالیس سابق عہدیداروں اور ایٹمی ماہرین پر مشتمل گروپ نے ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ماریوپول میں 2000 یوکرینی فوجی روسی فوج کے محاصرے میں
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۱روس کی فوجیں مشرقی یوکرین میں دفاعی لائن توڑنے میں مصروف ہیں۔
-
یوکرین کا ماریوپول شہرسقوط کر گیا، شہر پر روسی فوج کا کنٹرول
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۵یوکرین کے شہر کے ماریو پول پر روس کا مکمل قبضہ ہوگیا ہے۔