-
اقرا قرآنی مقابلہ 2026، تیار ہو جائیں رمضان المبارک میں سحر ٹی وی اردو کے روحانی پروگرام کے لئے
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۴اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2026 ماہ مبارک رمضان میں ہر سال کی طرح اس سال بھی ہر شب سحر اردو ٹی وی سے براہ راست نشر ہوگا۔ ہم اپنے تمام ناظرین خصوصآ قارئین محترم سے گزارش وہ اس روحانی انعامی مقابلہ کے لئے شرکت کی تیاریاں مکمل کر لیں۔