-
مسلمانوں سے متعلق جاپانی حکومت کا حیران کن فیصلہ، قبرستان کے لئے جگہ دینے سے انکار
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۲۲:۳۴جاپانی حکومت نے ملک میں رہنے والے مسلمانوں سے متعلق ایک حیران کن فیصلہ کیا ہے، اس فیصلے کے مطابق اب مسلمانوں کو تدفین کے لئے جگہ نہیں ملے گی۔
-
دبئی میں گاڑیوں کے شور شرابے پر اے آئی کی کڑی نگرانی
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۹دبئی کے حکام نے گاڑیاں پکڑنے کے لیے اے آئی ریڈار سسٹم نصب کردیا
-
طب کی دنیا میں نئی پیش رفت: کمپیوٹر چِپس سے بینائی کی جزوی بحالی
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۵سائنسدانوں نے جسم میں نصب کمپیوٹر چِپس سے بینائی کی جزوی بحالی کو ممکن بنا کر دنیائے طب میں نیا انقلاب برپا کر دیا۔
-
تہران میں نینو اور جدید ٹیکنالوجی کی نمائش کا آغاز
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۰چار روزہ نمائش میں 150 سے زائد نینو کمپنیاں اور 80 جدید ٹیکنالوجی مصنوعات پیش کی جائیں گی، محققین، طلبا اور سرمایہ کاروں کی بڑی تعداد کی شرکت متوقع ہے۔
-
چین کا خلائی سفر نئی بلندیوں پر، شین ژو 21 میں سب سے کم عمر خلاباز شامل
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۸چین نے اپنا نیا خلائی مشن شین ژو 21 کامیابی سے روانہ کردیا۔
-
اب گنجے پن کا علاج ممکن، سائنسی تحقیق کے حیرت انگیز نتائج
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۶تائیوان کے سائنس دانوں نے ایسا سیرم بنانے کا دعویٰ کیا ہے جس سے گنجے پن کا علاج ممکن ہوسکے گا اور اس سیرم کے استعمال سے محض 20 دن میں بال اُگنے شروع ہوجائیں گے۔
-
الیکٹرک شپنگ میں انقلاب: چین نے سب سے بڑا دریائی کارگو جہاز متعارف کروا دیا
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۴چین نے دنیا کا سب سے بڑا الیکٹرک دریائی کارگو جہاز لانچ کردیا جو روایتی ایندھن کے بجائے لیتھیئم بیٹریوں پر چلتا ہے۔
-
بیہقی، فارسی کے ممتاز نثر نگار اور تاریخ ایران کے معتبر راوی
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۰ابوالفضل بیہقی کو ان کی عظیم تصنیف کے ذریعے پہچانا جاتا ہے، وہ کتاب جو نہ صرف ان کے نام بلکہ ان کے تاریخی وطن کی بھی پہچان بن گئی ۔
-
پاکستان بہت جلد ایک روبوٹ چاند پر بھیجنے کیلئے تیار
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۴پاکستان نے ایک روبوٹ چاند پر بھیجنے پر کام شروع کر دیا ہے۔
-
پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو لانچ ہوگا
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۰یہ سیٹلائٹ سیلابوں، لینڈ سلائیڈز اور دیگر قدرتی آفات کی پیشگوئی میں مددگار ثابت ہوگا