سائنس اور ٹکنالوجی
-
کون سے ممالک سب سے زیادہ کاربن ڈائی آکسائیڈ پھیلا رہے ہيں؟
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۲امریکی خلائی ادارے ناسا نے اپنے ارضی مشاہداتی سیٹلائٹ اور زمینی ڈیٹا کی مدد سے 60 کے قریب سائنسدانوں نے ان مقامات کی نشاندہی کی ہے جو کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرنے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں جبکہ کاربن ڈائی آکسائیڈ اخراج کرنے والے ممالک میں سرِ فہرست چین اور امریکہ شامل ہیں۔
-
شہری آلودگی کو اس طرح سے کم کریں؟
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۲ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ مختلف اقسام کے لیکن مقامی انواع کے درخت شہر کی فضا کو بہتر طور پر صاف کر سکتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہر درخت، مختلف قسم کی آلودگی جذب کرنے کی قدرے صلاحیت رکھتا ہے۔
-
روبوٹک بازو سے گاڑی میں پیٹرول بھرا جائے گا
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۶فن لینڈ دنیا کا پہلا ملک ہے جہاں کے پیٹرول پمپوں پر اب روبوٹ گاڑیوں میں ایندھن ڈال رہے ہیں اور آپ کو کار سے اترنے کی ضرورت پیش نہیں آتی۔
-
غریبوں کی بیماری کا دائرہ بڑھ رہا ہے، وارننگ جاری
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۰ملیریا کو غریبوں کا مرض کہا جاتا ہے کیونکہ اس کا مرکز اب بھی افریقہ ہے۔ تاہم سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے جیسے جیسے عالمی حدت بڑھ رہی ہے، ملیریا کی وجہ بننے والے مچھروں کا دائرہ کار بڑھ رہا ہے جو لگ بھگ 5 کلومیٹر سالانہ ہے۔
-
مردہ پرندوں سے ڈرون بنانے میں زبردست کامیابی
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۲انجینیئروں نے اصل پرندوں کی باقیات سے ہی اڑنے والے پنچھی ڈرون بنائے ہیں تاہم انہیں مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔
-
اسپیس ایکس کے 31 موٹروں کے حامل اسٹارشپ کا پہلا تجربہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۰خلائی میدان میں کام کرنے والی مشہورامریکی کمپنی اسپیس ایکس نے 31موٹروں کے حامل اسٹارشپ راکٹ کا تجربہ کیا ہے جس ایک تاریخی اقدام قراردیا جا رہا ہے۔
-
معدوم پرندے کی دوبارہ پیدائش کے لیے خطیر رقم مختص+ تصاویر
Feb ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۴ایک کمپنی نے ڈوڈو نامی معدوم شدہ پرندے اور صفحہ ہستی سے مٹ جانے والے بالوں والے ہاتھی (میمتھ) کو کلوننگ کے ذریعے دوبارہ زندہ کرنے کی ٹھانی ہے اور اب تک 150 ملین ڈالر (15 کروڑ روپے) کی رقم بھی جمع کرلی ہے۔
-
اسکولی طالبہ نے کرشما کر دیا، ماحولیات کی مدد میں اہم قدم
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۴برطانوی اسکول کی 12 سالہ ذہین طالبہ نے ایک بیگ پیک بنایا ہے جو نہ صرف پہننے والے کے اطراف کی ہوا کو صاف کرکے خارج کرتا رہتا ہے بلکہ شمسی توانائی سے کام کرتا ہے۔
-
چونٹیاں، کینسر کی تشخیص کر سکتی ہیں!
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۷سائنس دانوں کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ چونٹیاں پیشاب کو سونگھ کر کینسر کی نشان دہی کر سکتی ہیں۔
-
جرمنی میں نئی قسم کا ڈائنا سور برآمد
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۵جرمنی میں ایک نئی قسم کا ڈائنا سور دریافت ہوا ہے جس کے منہ میں 400 سے زائد دانت تھے اور وہ بطخ اور بگلوں کی طرح کھانا کھاتا تھا۔