سید جمال الدین اسد آبادی | یوم وفات ۹مارچ 1897
https://urdu.sahartv.ir/news/dif-i274820-سید_جمال_الدین_اسد_آبادی_یوم_وفات_۹مارچ_1897
سید جمال وہ شخصیت تھے کہ جنہوں نے پہلی بار اسلامی حکومت کے مسئلے کو اٹھایا اور دنیا میں اسلامی تحریک اور بیداری ایجاد کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۶ Asia/Tehran
  • سید جمال الدین اسد آبادی | یوم وفات ۹مارچ 1897

سید جمال وہ شخصیت تھے کہ جنہوں نے پہلی بار اسلامی حکومت کے مسئلے کو اٹھایا اور دنیا میں اسلامی تحریک اور بیداری ایجاد کی۔

 یہ کوئی معمولی بات نہیں ہے، سید جمال الدین کا اُس دور کی کسی بھی دوسری شخصیت کے ساتھ موازنہ نہیں کیا جا سکتا۔ ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ)

(روزنامہ جمہوری اسلامی کو انٹرویو )19 جون 1981