جہاں بھی رہنا اسے یاد رکھنا !
https://urdu.sahartv.ir/news/dif-i275030-جہاں_بھی_رہنا_اسے_یاد_رکھنا_!
انسان ایک صفرکی مانند ہے، وہ عدد تبھی بنتا ہے جب وہ اللہ تعالیٰ کی اکائی سے جڑ جاتا ہے۔ جتنا وہ کائنات کی واحد اکائی اللہ سے جڑتا ہے اتنا ہی اسکی قدر و منزلت میں اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے۔ جو اس بات کو درک کرچکے ہیں وہ کسی بھی حال میں ہوں، اسے کبھی فراموش نہیں کرتے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۴ Asia/Tehran
  • جہاں بھی رہنا اسے یاد رکھنا !