شب قدر آن پہونچی ہے...!
Jun ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۹ Asia/Tehran
شب قدر ہزار مہینوں سے بہتر شب ہے۔شب قدر اپنی بگڑی تقدیر بنانے کا وقت ہے۔ اب وہ گھڑی آنپہونچی ہے جس کا سال بھر سے انتظار تھا،اسے کچھ حاصل کئے بغیر ہاتھ سے نہ جانے دیں...! التماس دعا !
وہ شام قدر کا منظر نمازیوں کی قطار
دعائے سید سجاد کی وہ نرم پُھوار
پلک پہ اشک ندامت زباں پہ استغفار
وہ رات جسکی تجلی پہ لاکھ صبح نثار
بہت بلند حد امتحان دیکھتے ہیں
ملک بھی آکے عبادت کی شان دیکھتے ہیں
(ڈاکٹر پیام اعظمی)
ٹیگس