آل سعود،آل یہود کا عربی ورژن / کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/dif-i288466-آل_سعود_آل_یہود_کا_عربی_ورژن_کارٹون
(کارٹونسٹ: بہروز فیروزی ۔ فارس نیوز)
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jun ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۳ Asia/Tehran
  • آل سعود،آل یہود کا عربی ورژن / کارٹون

(کارٹونسٹ: بہروز فیروزی ۔ فارس نیوز)

جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے آل سعود کے چہرے سے نقاب ہٹتی جا رہی ہے اور اب دنیا کے آزاد ضمیر افراد کے لئے  یہ واضح ہو چکا ہے کہ آل یہود اور آل سعود ایک ہی حقیقت کے دو نام ہیں۔حقیقتاً اگر تعصب  سے عاری ہو کر آل سعود کو دیکھا جائے تو اس قبیلہ میں کہیں بھی مسلمان ہونے کے قرائن نظر نہیں آتے۔یہ سرزمین حجاز میں اسلام کا لبادہ اوڑھے ہوئے ایسا گمراہ اور گمراہ کن بہروپیا ہے جو حسب ضرورت اپنے رنگ بدلتا ہے،جس کا ظاہر کچھ ہے تو باطن کچھ اور۔ یہ قبیلہ کئی دھائیوں سے سرزمین وحی پر قابض ہے اور پوری سرزمین حجاز کو اپنے باپ داداؤں کی جاگیر سمجھتا ہے۔اب تک یہ قبیلہ اپنے ظاہر سے تمام عالم اسلام کو دھوکہ دینے میں کامیاب رہا ہے!