پردہ ایک نظر میں (۳) ۔ پوسٹر
https://urdu.sahartv.ir/news/dif-i320328-پردہ_ایک_نظر_میں_(۳)_پوسٹر
پردہ خواتین پر ویسے ہی فرض ہے جیسے دیگر تمام واجبات۔مگر یہ خیال رہے کہ خود کلام خدا کی روشنی میں پردہ محقق ہونے کے لئے مرد اور عورت دونوں کا کردار لازمی ہے اور عام تصور کے برخلاف پردہ محقق ہونے کے لئے مردوں کو بھی خاص ہدایات دی گئی ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۰:۲۲ Asia/Tehran
  • پردہ ایک نظر میں (۳) ۔ پوسٹر