امریکہ یعنی جنگ | ایک خوبصورت آرٹ ورک | Farsi sub Urdu
https://urdu.sahartv.ir/news/dif-i331934-امریکہ_یعنی_جنگ_ایک_خوبصورت_آرٹ_ورک_farsi_sub_urdu
دنیا کی سب سے بڑی مستکبر اور ظالم امریکی حکومت کا نمائندہ موجودہ امریکی صدرٹرمپ جو اس وقت جنگ، جارحیت اور انسانی حقوق کی پامالی کا سب سے بڑا حامی ہے، ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای نے حالیہ امریکی صدر ٹرمپ کے بارے میں کہا تھا کہ ٹرمپ نے امریکہ کے اصلی چہرے کو بے نقاب کر کے ہماری زحمتوں کو کم کر دیا ہے۔۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۲ Asia/Tehran
  • امریکہ یعنی جنگ | ایک خوبصورت آرٹ ورک | Farsi sub Urdu