ایران ایئر اور اے ٹی آر ہوائی کمپنیوں کے درمیان معاہدہ
https://urdu.sahartv.ir/news/echonomic_news-i278670-ایران_ایئر_اور_اے_ٹی_آر_ہوائی_کمپنیوں_کے_درمیان_معاہدہ
ایران کی ھوائی کمپنی ہما اور فرانس کی ہوائی کمپنی اے ٹی آر نے اے ٹی آر بہتّر - چھے سو نوعیت کے بیس ہوائی جہاز خریدنے کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۵ Asia/Tehran
  • ایران ایئر اور اے ٹی آر ہوائی کمپنیوں کے درمیان معاہدہ

ایران کی ھوائی کمپنی ہما اور فرانس کی ہوائی کمپنی اے ٹی آر نے اے ٹی آر بہتّر - چھے سو نوعیت کے بیس ہوائی جہاز خریدنے کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔

ھما اور اے ٹی آر کے درمیان ہونے والے معاہدے پر دستخط کی تقریب میں فرانس کی آئی ٹی آر کمپنی کا نمائندہ اور ایران ایئر کے مینیجنگ ڈائرکٹر بھی موجود تھے-

اے ٹی آر کا پچاس فیصد حصہ فرانس کی ایئربس کمپنی سے اور پچاس فیصد اٹلی کی لئوناردو سے ہے-

اے ٹی آر کے طیاروں میں چوہتر مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش پائی جاتی ہے-