اپنی جرأت اس پل پر آزمائیں! ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i295710-اپنی_جرأت_اس_پل_پر_آزمائیں!_تصاویر
چین نے دنیا کے سب سے بڑے، سب سے اونچے اور سب سے خطرناک شیشے کے پل بنائے ہیں جنہیں دیکھنے کے لئے دور دور سے لوگ جاتے ہیں۔ سینکڑوں میٹر گہری کھائیوں پر ان شیشے کے پلوں پر چلنا بھی سب کے بس کی بات نہیں ہوتی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۴ Asia/Tehran
  • اپنی جرأت اس پل پر آزمائیں! ۔ تصاویر