حجازی دولہا نے شادی میں مولا کو یاد کیا! ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i332812-حجازی_دولہا_نے_شادی_میں_مولا_کو_یاد_کیا!_ویڈیو
شادی اس انداز میں بھی کی جا سکتی ہے۔سرزمین حجاز (سعودی عرب) میں ایک شیعہ گھرانے کی شادی کو دیکھا جا سکتا ہے جس میں دولہا نے تمام مہمانوں کے ہمراہ زیارت امام حسین علیہ السلام اور اسکے بعد امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی سلامتی کی دعا پڑھی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۳ Asia/Tehran